Browsing tag

#namabia

ٹی20 ورلڈکپ؛ نمیبیا نے عمان کو سپراوور میں 11 رنز سے شکست دیدی

برج ٹاؤن(پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024کے تیسرے میچ میں نمیبیا نے عمان کو سپراوور میں 11 رنز سے شکست دیدی۔ برج ٹاؤن کے کینسنگٹن اوول میں نمیبیا اور عمان کے درمیان کھیلا جانے والا ٹی20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ٹائی ہو گیا تاہم میچ کا فیصلہ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، یو اے ای نے نمیبیا کو شکست دیدی، نیدر لینڈ سپر 12مرحلے میں پہنچ گیا

گیلونگ(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ میں متحدہ عرب امارات نے نمیبیا کو شکست سے دوچار کردیا ۔ نمیبیا کی نیدر لینڈز سپر 12مرحلے میں پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے دسویں میچ میں متحدہ عرب امارات نے نمبیبیا کو 8 رنز سے شکست دیدی، ہار […]