Browsing tag

#nasa

ناسا اور مائیکرو سافٹ کا خلا میں کوانٹم کمپیوٹر کے استعمال کا معاہدہ

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) مختلف ممالک کی طرف سے خلائی دوڑ اور ٹیکنالوجی کے محاذ پر ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی کوششیں کوئی نئی نہیں بلکہ عرصہ دراز سے سلسلہ جاری ہے تاہم اب خلائی دوڑ میں کواٹنم کمپیوٹر کی بھی انٹری ہو رہی ہے ۔ ناسا اور مائیکروسوفٹ نے خلا میں کوانٹم کمپیوٹر […]

چینی خلائی مشن نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد دریافت کر لئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے خلائی مشن چینگ نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد کو دریافت کرلیا ہے ۔ چینی خلائی مشن نے چاند پر پانی کے مالیکیولز یا ہائیڈروآکسل کو دریافت کیا ہے جو ایچ 2 او جیسا کیمیکل ہے۔ ماہرین نے تجزیہ کیا ہے کہ چاند کی سطح پر پانی […]

ناسا کی نئی خلائی دوربین مشکلات کے باوجود مشن کی جانب گامزن

کیپ کیناویرل(پاک ترک نیوز)ناسا کی نئی خلائی دوربین اپنے مشن کے سب سے خطرناک حصے کو مکمل کرنے کے راستے پر ہےجو ایک بہت بڑے سن شیڈ کوکھولنا اوراسے مضبوط کرناہے۔جس میں گراؤنڈ کنٹرولرز نے اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ناسا کی پیر کے روزجاری کردہ معلومات کے مطابق جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ […]

ناسا کی انقلابی نئی خلائی دوربین فرانسیسی گیانا سےخلا میںپہنچا دی گئی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)ناسا کی جدید ترین جیمزویب خلائی دوربین ہفتے کے روز خلا میں بھجوادی گئی ہے۔ اس خلائی دور بین پر 9ارب ڈالر سے زائد کی لاگت آئی ہے جس سے فلکیاتی تحقیق اور کہکشاؤں میں اندر تک جھنکنے میں مدد ملے گی۔ ناسا کی جاری کردہ معلومات کے مطابق یہ انتہائی طاقتور […]

طاقتور ترین دوربین خلاء میں روانگی کیلئے تیار

ہیوسٹن، ٹیکساس / پیرس(پاک ترک نیوز) دنیا کی سب سے طاقتور ترین دور بین خلا میں روانگی کیلئے تیار ہو گئی ۔امریکا، کینیڈا اور یورپ کی مشترکہ طور پر تیار کردہ ’’جیمس ویب سپیس ٹیلی سکوپ‘‘ (جے ڈبلیو ایس ٹی) کو ایندھن بھرنے کے بعد خلاء میں روانگی کےلیے مکمل طور پر تیار کردیا گیا […]

شہابیوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے ناسا نے راکٹ خلا میں بھیج دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) کرئہ ارض کو اسکی جانب آنے والے شہابیوں سے بچانےکے لئے امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی نوعیت کےپہلےمنصوبےکا آغاز کر دیا ہے ۔اس منصوبے کوڈبل ایسٹرائڈ ریڈائریکشن ٹیسٹ( ڈارٹ) کا کا نام دیاگیا ہے۔ ناسا کی جانب سے اس منصوبے پرکام کا آغاز کرتے ہوئےگذشتہ روز کیلیفورینا میں امریکی اسپیس […]