Browsing tag

#nask

9 لاکھ 35 ہزار عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن 2024 کے لیے اتوار دو جون تک فضائی، بحری اور زمینی راستے سے 9 لاکھ 35 ہزار966 عازمین کی مملکت میں آمد ہوچکی ہے۔ 8 لاکھ 96 ہزار287 عازمین فضائی راستے، 37 ہزار 280 زمینی اور دو […]

حج و عمرہ سمیت سعودی عرب کے سفر میں مکمل معاونت فراہم کرنے والی نسک ایپ نے پاکستان میں کام شروع کر دیا

کراچی (پاک ترک نیوز) سعودی ٹورازم اتھارٹی نے پاکستان میں سفری منصوبہ بندی اور بکنگ کی ایپ نُسُک کا آغاز کردیا ہے۔ اسلام آباد اور ریاض کے درمیان پروازوں کی تعداد بڑھانے اور سیاحت کو فروغ دینے کے معاہدے پر دستخط ہونے کے ایک دن بعد اب اس ایپ نے بھی کام شروع کر دیا […]

سعودی عرب نے عمرہ پرمٹ جاری کرنا شروع کردیا

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد عمرہ پرمٹ جاری کرنا شروع کردیا ہے ۔ سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں مملکت میں رہنے والوں اور خلیجی ممالک کے شہریوں کو پرمٹ جاری […]

رمضان المبارک کے دوران ایک سے زیادہ عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد

  مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) رمضان المبارک کے دوران ایک سے زیادہ عمرہ ادا کر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کےم طابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک سے زائد عمرہ ادا کرنے پر پابندی کا مقصد یہ ہے کہ ہر شخص کو عمرہ ادا […]