Browsing tag

#natanyahoo

امریکی صدر بائیڈن کاسرائیلی وزیراعظم کو فون،فوجی تعاون کی یقین دہانی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈورن حملوں سے بچانے کے لیے مزید دفاعی سامان بھیجنے پر بات […]

نتن یاہو اعلان کریں غزہ میں سویلین اور فوجی حکمرانی پر قبضہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ،اسرائیل وزیر دفاع

تل ابيب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے غزہ کے لیے جنگ کے بعد کے منصوبے کے سوال کو حل کرنے میں حکومت کی ناکامی پر کھلی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اندر فوجی مہم کی سمت پر تقسیم کی ایک غیر معمولی عوامی علامت میں، گیلنٹ نے […]

امریکی ریپبلکن سینیٹرز کا بین الاقوامی فوجداری عدالت کو دھمکی آمیز خط

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹرز کے ایک گروپ نے ایک کھلا خط جاری کیا ہے جس میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو دھمکی دی گئی ہے کہ اگر اسرائیلی حکام کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تو انتقامی کارروائی کی جائے گی۔ […]

جنگی جنون میں مبتلا صیہونی وزیر اعظم نے ہر صورت رفح پر حملے کا پھر اعلان کر دیا

تل ابیب (پاک ترک نیوز) جنگی جنون میں مبتلا34ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قاتل صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نتین یاہو نے امریکہ اور فرانس سمیت اپنے مغربی سرپرستوں کے دباؤ کو پس پشت ڈالتے ہوئے 12لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ گزینوں کی آماجگاہ رفح پر ہر صورت حملہ کرنے کا اعلان کر دیا […]

وزیراعظم نیتن یاہو کے عالمی عدالت کی جانب سے اسرائیلی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

دی ہیگ(پاک ترک نیوز ) عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کی تحقیقات کررہی ہے اور اس […]

جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ، ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہ بننے کا اعلان

نیویارک (پاک ترک نیوز ) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے نیتن یاہو کو بتایا کہ امریکا ایران […]

اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت جاری، مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز ) اسرائیلی فوج کی غزہ میں بربریت جاری ہے، 24 گھنٹے میں مزید 38 فلسطینی شہید ہو گئے۔ چارماہ کی پُرتشدد اسرائیلی کارروائیوں کے بعد وسطی خان یونس سے اسرائیلی فوج نے انخلا شروع کر دیا جس کے بعد فلسطینیوں کی بھی اپنے گھروں کو واپسی ہورہی ہے ۔شہدا کی مجموعی […]

الشفاء ہسپتال میں اسرائیلی آپریشن، چوبیس گھنٹوں میں100 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز ) غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیل کا چھاپہ اور آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا ، ظالم فوج کی 24 گھنٹوں کے دوران بمباری کے نتیجے میں […]

اسرائیلیوں کی اکثریت نیتن یاہو کے خلاف، آئندہ معتدل حکومت بنے گی۔ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے کانگریس میں پیش کی جانے والی ریاستہائے متحدہ امریکہ کو درپیش قومی سلامتی کے خطرات سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کےایک رہنما کے طور پر قابل عمل ہونے کو خطرے سے دوچار قرار دیاہے۔ پیر کی شب ایوان […]

جوبائیڈن کا نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ، غزہ میں انسانی امداد میں اضافے کا مطالبہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، غزہ میں انسانی امداد میں اضافے اور رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے اسرائیلی منصوبے سے متعلق گفتگوکی گئی۔ امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے کہا ہے کہ رفح میں 10 لاکھ […]

نیتن یاہو 2024میں اسرائیل کے وزیر اعظم نہیں رہیں گے، اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ

بیروت (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے سابق وزیر اعظم اور موجودہ مرکزی اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو 2024 میں وزیر اعظم نہیں رہیں گے۔کیونکہ انکی تباہی کی پالیسیوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران لاپڈ […]

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ ظاہر کر دیا

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کیلئے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری سنبھالے گا۔ نیتن یاہو نے حماس کی طرف سے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے […]

بائیڈن کی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو امریکہ کے دورے کی دعوت

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکوامریکہ کے دورے کی دعوت دیدی۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے طویل تاخیر کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو اس سال کے آخر میں سرکاری دورے پر امریکہ آنے کی دعوت دی ہے۔ بائیڈن نے نیتن […]

امارات کا یہودی وزیر کے مسجد اقصی میں گھسنے پر شدید رد عمل ، ا سرائیلی وزیراعظم کا دور یو اے ای منسوخ

مقبوضہ بیت المقدس(پاک ترک نیوز) امارات کی جانب سے یہودی وزیر کی جانب سے مسجد اقصی میں گھسنے پر شدید رد عمل اور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس طلب کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم کا یو اے ای دورہ منسوخ ہوگیا۔اسرائیلی وزیراعظم کو 8 جنوری کو امارات کا دورہ کرنا تھا۔ متحدہ عرب امارات […]