Browsing tag

#nationalstadium

پی ایس ایل 9،یونائیٹڈ اور سلطانز آخری معرکہ میں آج مد مقابل

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے سیزن 9کے فائنل معرکے میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز میں جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل 9کا فائنل آج کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات 9بجے شروع ہوگا […]

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا کیلئے جاری تربیتی کیمپ اختتام پذیر

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کا دورہ سری لنکا کیلئے جاری4 روزہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہوگیا ۔قومی سکواڈ دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے ہفتہ کی شب کولمبو روآنہ ہوگی۔ قومی ٹیم 9 جولائی کو سری لنکا پہنچے گی جہاں وہ 11 اور 12جولائی کو دو روزہ وارم اپ میچ کھیلے جائیں […]

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

  کراچی (پاک ترک نیوز ) پاک نیوزی لینڈ چوتھا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گی ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق […]

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  کراچی (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں کیوی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کو سیریز […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا۔شاہین سیریز اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں آج کھیلا جائے […]

پاک نیوزی لینڈ تیسرا ون ڈے کل ،شاہین سیریز نام کرنے کیلئے بے تاب

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ کل کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج بھرپور مشقیں کریں گی

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے بقیہ 3 میچز کیلئے کراچی پہنچ گئیں۔دونوں ٹیمیں آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دونوں ٹیمیں خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچی تھیں جنہیں پروٹوکول کے تحت صدارتی سیکیورٹی […]

کراچی ٹیسٹ ، پاکستان کے نیوزی لینڈ کیخلاف پانچ وکٹوں پر 317رنز

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 317رنز بنا لئے ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم […]

کراچی ٹیسٹ ، پاکستان کے نیوزی لینڈ کیخلاف 4وکٹوں پر 115رنز

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں کھانے کے وقفے تک 4وکٹوں کے نقصان پر 115رنز بنا لئے۔ کپتان بابر اعظم 54جبکہ محمد سرفراز 4رنز بنا کر یز پر موجود ہیں۔ عبداللہ شفیق7،امام الحق 24،شان مسعود […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7میچو ںپر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے ۔ تفصیلات کےمطابق 17برس بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلینڈ اور میزبان پاکستان کے درمیان 7میچوں پر مشتمل سیریز […]

پاکستان اور انگلینڈکے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور گزشتہ روز ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ 17برس بعد پاکستان کا […]

پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا

کراچی(پاک ترک نیوز) 17برس بعد پاکستان کا دورہ کرنیوالی انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 7میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیل جائے گا۔قومی سکواڈ کی قیادت بابر اعظم جبکہ مہمان ٹیم معین علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ تفصیلات کے مطابق 17 بعد انگلش کرکٹ […]

کراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کے 557رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں557رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے ۔کھانے کے وقفے تک پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 38رنز بنا لئے ہیں۔ پاکستان کے عبداللہ شفیق 13رنز بنا کر رن آئوٹ ہو گئے ۔امام الحق 20اور اظہر علی 4رنز بنا کر کریز پر […]

آسٹریلیا کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری دوسرےٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے آسٹریلوی اننگز کا آغاز کیا ۔کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا نے 2وکٹوں کے نقصان پر 100رنز بنائے ہیں […]

پاک آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میچ کا کل سے آغاز

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ آسٹریلیا مضبوط ٹیم ہے مہمان ٹیم کیخلاف کامیابی بہت ضروری ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی کارکردگی بہترین رہی۔ انہوں […]

آسٹریلیا کیخلاف سیریز ،قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا کل سے آغاز

لاہور( پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے دورے پاکستان کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کل سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا۔ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی زیر نگرانی کیمپ 22فروری تک جاری رہے گا ۔کیمپ میں سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف بیٹرز کو بیٹنگ کے گر سکھائیں گے جبکہ 23فروری کو […]

پی ایس ایل 7،یونائیٹڈ آج گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائیں گے

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)7کے آٹھویں روز ایونٹ کے 10ویں میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں جوڑ پڑے گا۔ پی ایس ایل 7کی نمبر ون ٹیم ملتان سلطانز سے اپنے آخری دونوں میچز میں شکست سے دوچار ٹیمیں جیت کا عزم […]

پی ایس ایل 7،آج قلندرز اور سلطانز ،گلیڈی ایٹر اور کنگز مد مقابل

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7 کا پہلا ڈبل ہیڈرآج کھیلاجائے گا ۔ پہلے میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہوں گے جبکہ کراچی کنگز کو ہوم گرائونڈ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس […]

کراچی: نیشنل سٹیڈیم میں آگ لگنے سے کمنٹری باکس کا سائونڈ سسٹم جل گیا

کراچی (پاک تر ک نیوز) کراچی میں نیشنل سٹیڈیم میں آگ لگنے سے کمنٹری باکس کا سائونڈ سسٹم مکمل طور پر جل گیا۔ شہر قائد کے نیشنل سٹیڈیم میں کل سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے میچز کا انعقاد ہونا ہے جو 7فروری تک جاری رہے گا جبکہ دیگر میچز لاہور میں کھیلے […]