Browsing tag

nato

نیٹو کا3 روزہ سربراہ اجلاس آج سے واشنگٹن میں شروع

واشنگٹن(دنیا نیوز) نیٹو کے 3 روزہ سربراہ اجلاس کا آج سے واشنگٹن میں شروع ہوگیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر، فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون، نیٹو کے سکبدوش ہونے والے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔ فوجی اتحاد کی 75 ویں […]

نیٹو اتحادیوں کی جانب سے انسداد دہشت گردی کیخلاف ٹھوس اقدامات کی توقع ہے ،ترک وزیر خارجہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحادیوں کی جانب سے انسداد دہشت گردی کیخلاف ٹھوس اقدامات کی توقع ہے۔ وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے نیٹو اتحادیوں سے "ٹھوس اقدامات” کی توقع رکھتا ہے۔ فدان نے کہا کہ […]

روس اور چین سے خطرہ،نیٹو بھی اپنے جوہری ہتھیار بڑھائے گا۔اسٹولٹن برگ

برسلز(پاک ترک نیوز) نیٹو کےسیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے اشارہ دیا ہے کہ فوجی اتحاد اس بات پر غور کر رہا ہے کہ آیا دستیاب جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔ ایک برطانوی اخبار دئیے گئے تازہ انٹر ویو میںاسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو کو پہلی بار دو محاذوں – روس […]

قبضے میں لیے گئے نیٹو کے فوجی ہارڈ ویئر کی نمائش ماسکو میں شروع ہوگئی

ماسکو(پاک ترک نیوز) ماسکو کی پوکلونایا ہل میں وکٹری میوزیم کے سامنے یوکرین کے ساتھ جنگ میں نیٹو ممالک کے پکڑے گئے فوجی ہارڈویئر کی نمائش شروع ہوگئی ہے جس میں مختلف بکتر بند آلات کے 32 یونٹ رکھے گئے ہیں۔ روس کے سینٹرل آرمڈ فورسز میوزیم کے سینئر محقق آندرے لیوبچیکوف نے کہا کہ […]

یوکرین۔ نیٹو کونسل کا قیام۔ 16 مئی کو پہلا اجلاس

برسلز (پاک ترک نیوز) نیٹو کی یوکرین کونسل کے تحت رکن ملکوں کے چیف آف ڈیفنس کا پہلاجلاس آئندہ ماہ 16مئی کو ہوگا۔جس میں یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت کی زمینی صورتحال اور نیٹو اور اتحادیوں کی یوکرین کی حمایت جاری رکھنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ نیٹو کے پریس دفتر نے منگل […]

نیٹو کا یوکرین میں فوجی یونٹ بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسٹولٹن برگ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو فوجی اتحاد یوکرین میں لڑاکا یونٹ بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتا ۔تاہم نیٹو کے کچھ اتحادیوں کے وہاں فوجی مشیر موجود ہیں۔ انہوں نےاتوار کی شب دئیے گئے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ یوکرین میں نیٹو کی جنگی […]

عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد کو خوش آئند قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سکیورٹی کونسل کی قرار داد پر عملدرآمد یقینی بنائے، غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر […]

آذربائیجان اور آرمیینا کو طویل مذاکراتی امن معاہدے پر دستخط کریں ،سربراہ نیٹو

برسلز (پاک ترک نیوز) نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے آرمینیا اور آذربائیجان پر زور دیا کہ وہ باکو کے آرمینیائی علیحدگی پسندوں سے الگ ہونے والے ناگورنو کاراباخ علاقے پر قبضے کے بعد ایک طویل مذاکراتی امن معاہدے پر دستخط کریں۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے حال ہی میں کہا ہے کہ […]

ترکیہ نیٹو اتحاد کا ایک کلیدی رکن ہے ۔ سیکرٹری جنرل نیٹو جینز اسٹولٹن برگ

استنبول (پاک ترک نیوز) نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے فوجی اتحاد کی اجتماعی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے ترکیہ کے دیرینہ تعاون کو تسلیم کرتے ہوئے اس کی جدید دفاعی صلاحیتوں میں سرمایہ کاری کو بھی سراہا ہے۔ گذشتہ روز ترکیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میںاسٹولٹنبرگ […]

نیٹو کا نیارکن سوئیڈن

برسلز (پاک ترک نیوز ) یورپی فوجی اتحاد نیٹو میں سوئیڈن کی شمولیت کے بعد رکن ممالک کی تعداد 32 ہوگئی ۔ سوئیڈن کے وزیر اعظم نے معاہدے سے الحاق کی دستاویز واشنگٹن ڈی سی میں امریکی حکومت کے پاس جمع کرا دیں۔ جس کے بعد سوئیڈن نیٹو کا با ضابطہ رکن ملک بن گیا۔ […]

نورڈک رسپانس 2024جاری15 دنوں کے لیے سینٹ پیٹرزبرگ S-400s F-35s کو ٹریک کرے گا۔

ہیلسنکی (پاک ترک نیوز) روس کی سرحد کے ساتھ نیٹو کی سب سے بڑی مشقوں میں سے ایک نورڈک رسپانس 2024 جاری ہے۔ اس 15روزہ مشق کی میزبانی نیٹو کے نئے اراکین میں سے ایک فن لینڈ کررہا ہے۔ اور اس میں نیٹو کے ممکنہ اراکین سویڈن اور ناروے بھی مہمان نوازی کر رہے ہیں۔ […]

یورپی یونین ممالک کے سربراہان کی ہنگری کو دھمکیاں

بڈاپسٹ(پاک ترک نیوز) یورپی یونین کے رہنماؤں نے ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کوکھلے عام دھمکی دی ہے کہ اگر ان کی حکومت یوکرین کو مالی امداد دینے سے انکار کرتی رہی تو وہ ہنگری کی معیشت کو نقصان پہنچائیں گے۔ فنانشل ٹائمز نے اپنی حالیہ اشاعت میں یورپی یونین کی ایک اندرونی دستاویز […]

امریکا نے ترکیہ کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی حکومت نے کئی برسوں سے التوا کا شکار 23 ارب ڈالر کے معاہدے کو ترکیہ کی پارلیمنٹ کے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کی توثیق کے بعد حتمی شکل دے دی ہے۔معاہدے میں 40نئے F-16طیاروں سمیت موجودہ بیڑے کے 79طیاروں کو جدید بنانے کا سامان شامل ہے امریکی محکمہ […]

ترکیہ میں امریکی سفیر سویڈن کی نیٹو رکنیت کے بعد انقرہ کو ایف 16طیاروں کی جلد فراہمی کیلئے پرامید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں امریکی سفیر سفیر جیف فلیک نے کہا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ صدر طیب اردوان سویڈن کی نیٹو کی رکنیت پر چند دنوں کے اندر حتمی دستخط کر دیں گے، جس سے امریکی کانگریس انقرہ کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی توثیق کی طرف تیزی سے قدم […]

روس نے مستقبل میں کسی بھی نیٹو ملک پر حملے کا امریکی الزام مسترد کردیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے امریکہ کی جانب سے اس دعوی کو مسترد کردیا کہ ماسکو مستقبل میں نیٹو کے کسی ملک پر حملہ کر سکتا ہے ۔ اس حوالے سے روسی صدر نے اسے "مکمل بکواس” ہےاور کہا کہ اس طرح کا تنازعہ ان کے ملک کے مفادات کے خلاف ہو گا۔ ولادیمیر […]

کینیڈا، امریکہ ڈرون کیمروں کی برآمدات سویڈن نیٹو بولی سےمشروط کر رہے ہیں ،ترکیہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ کینیڈا اور امریکہ اصرار کر رہے ہیں کہ انقرہ سویڈن کی نیٹو رکنیت کی بولی کی توثیق کرے اس سے پہلے کہ اوٹاوا ترکیہ کو ڈرون کیمروں کی برآمد دوبارہ شروع کرے۔ ایتھنز سے ایک پرواز میں صحافیوں سے بات کرتے […]

ترکیہ امریکہ کی جانب سے ایف 16طیاروں میں تاخیر پر یورپی ریاستوں سے 40یورو فائٹر طیارے خریدے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے امریکہ سے ایف ۔16 طیارے فراہم نہ کئے جانے کے امکان کو سامنے رکھتے ہوئے 40 یورو فائٹر ٹائفون جیٹ طیاروں کی خریداری کے لیے یورپی ریاستوں کے ساتھ بات چیت شروع کر دی ہے۔ وزیر دفاع یاسر گلر نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ترکیہ ٹائفون خریدنے کے […]

ترک پارلیمنٹ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پر بحث موخر کر دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک پارلیمنٹ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پر بحث موخر کر دی۔پارلیمنٹ کے خارجہ امور کے کمیشن نے سویڈن کے نیٹو کے الحاق کی منظوری پر بات چیت میں تاخیر کا فیصلہ کیا۔ کمیشن کے چیئرپرسن فوات اوکتے نے کہا کہ کمیشن اگلے ہفتے اس بل کو اپنے ایجنڈے میں […]

سویڈن کی جانب سے مطلوب دہشت گردوں کی حوالگی درخواستوں پر مثبت جواب کے منتظر ہیں ،ترک وزیر انصاف

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکش وزیر انصاف یلمازتُنچ کا کہنا ہے کہ سویڈن کی جانب سے ترکیہ کو مطلوب دہشت گردوں کی حوالگی کی درخواستوں کا مثبت جواب دینے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سویڈن کی نیٹو شمولیت کے حوالے سے پارلیمنٹ، جب موسم خزاں میں چھٹیوں سے واپس آئے گی، تو اس […]

ترک پارلیمنٹ سویڈن کی نیٹو شمولیت پر فیصلہ موسم خزاں میں کرے گی،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ سویڈن کی نیٹو رکنیت کی بولی کی منظوری کے بارے میں حتمی فیصلہ ترک پارلیمنٹ کے پاس ہے اور وہ قانون سازی کے اجلاس دوبارہ شروع ہونے پر اپنا فیصلہ کرے گی۔ دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات […]