Browsing tag

#navalheadquarter

پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کمان سنبھال لی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کے حوالے کی۔پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پاک بحریہ کے […]

کمانڈر ایرانی بحریہ رئیر ایڈمرل شہرام ایرانی کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کا کہناہے کہ کمانڈر ایرانی بحریہ رئیر ایڈمرل شہرام ایرانی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ پاک بحریہ کے چاق و […]

پاک بحریہ میں کمانڈر کراچی کی تبدیلی کمان کی تقریب

  کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ پاک بحریہ میں کمانڈر کراچی کی تبدیلئ کمان کی تقریب کا انعقادکیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق رئیر ایڈمرل میاں ذاکر اللہ جان نے کمان رئیر ایڈمرل محمد سلیم کے سپرد کی۔ تقریب میں نئے تعینات ہونے والے کمانڈر کراچی کو گارڈ آف […]

کمانڈر رائل عمانی بحریہ رئیر ایڈمرل سیف بن نصیر بن محسن الراہبی کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) کمانڈر رائل عمانی بحریہ رئیر ایڈمرل سیف بن نصیر بن محسن الراہبی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ دونوں ممالک کی بحری افواج کے […]

کینیا کے نیوی کمانڈر کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ کینیا کے کمانڈر نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ پاک […]

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ کے ترجمان کاکہنا ہے کہ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقادہوا ۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کانفرنس کی صدارت کی۔کانفرنس کے دوران خطے کی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال، پاک بحریہ کی […]

پانچویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے زیرِ انتظام پانچویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ شرکاء میں اراکین اسمبلی ،بیورو کریٹس، ماہرین تعلیم اور میڈیا سے وابستہ شخصیات شریک ہیں۔ ورکشاپ کے […]