وزیراعظم سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کی ملاقات
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے ملاقات کی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں وزیرِ تجارت سید نوید قمر، وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن، وزیرِ آبی وسائل سید خورشید شاہ، مشیر وزیرِ اعظم برائے کشمیر و گلگت بلتستان امور قمر الزمان کائرہ، وزیرِ اعلی سندھ سید […]