Browsing tag

#ndma

این ڈی ایم اے نے پنجاب، سندھ میں بارش کی پیشگوئی پر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کو فعال کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) این ڈی ایم اے نے پنجاب، سندھ میں بارش سے متعلق ہنگامی صورتحال کے پیش نظر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کو فعال کیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیر کو اپنے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کو پنجاب اور سندھ میں موسلادھار بارش […]

ترکیہ زلزلہ زدگان کیلئے مزید خیمے لیکر چوتھی خصوصی پرواز بھی روانہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) ترجمان این ڈی ایم اے کا کہناہے کہ ترکیہ زلزلہ زدگان کیلئے مزید خیمے چوتھی خصوصی پرواز کے زریعہ روانہ کردیئے گئے۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے ترکیہ کےلیے مزید امدادی کھیپ روانہ کر دی۔امدادی سامان میں 1200 موسم سرما کے رہائشی خیمے شامل ہیں۔ 90 […]

ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلئے لاہور سے پہلی خصوصی کارگو فلائٹ آج روانہ ہوگی

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلئے لاہورسےپہلی خصوصی کارگو فلائٹ آج روانہ ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کیجانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر جہاز روانگی تقریب میں شرکت کریں […]

ترکیہ و شام زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی بڑی کھیپ روانہ

  کراچی (پاک ترک نیوز) ترکیہ و شام کے لیے امدادی سامان کی بڑی کھیپ بذریعہ سول بحری جہاز روانہ کردی گئی۔امدادی سامان لیکر روانہ ہونے والا سول بحری جہاز پندرہ دنوں میں منزل پر پہنچے گا۔ این ڈی ایم اے پاکستانی عوام کی جانب سے زلزلہ زدہ ترک و شامی بھائیوں کی مدد کیلئے […]

ترکیہ سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لیکر ساتواں اور آٹھواں طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں سیلاب سے متاثر ہونیوالے افراد کیلئے ترکیہ سے امدادی سامان لیکر ساتواں اور آٹھواں طیارہ کراچی پہنچ گیا۔ ترکش قونصل خانہ کے اہلکاروں نے کراچی ایئر پورٹ پر ترکش ایئر فورس کے سی 130طیارے کے ذریعے پہنچنے والے امدادی سامان کو پاکستانی حکام کے حوالے کیا۔ اس موقع […]

سیلاب زدگان کے لئے سعودی امداد کے 100ٹرک این ڈی ایم اے کے حوالے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) شاہ سلمان انسانی ہمدردی امدادی سینٹر نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ہنگامی امداد سے لدے (950 ٹن)ضروری اشیائے خوردونوش کے 100 ٹرک این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیئےہیں۔ اس موقع پر پیر کے روز پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن […]

وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین سے ملاقات کیلئے بلوچستان پہنچ گئے

کوئٹہ(پاک ترک نیوزض وزیراعظم شہبازشریف سیلاب متاثرین سے ملاقات کیلئے بلوچستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچنے پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ سے قلعہ سیف اللہ روانہ ہوگئے جہاں وہ خشنوب خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین سے […]