Browsing tag

#NedPrice

تمام ریاستیں افغان پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کریں،امریکہ

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ کا کہنا ہے کہ تمام ریاستیں افغان پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) […]

امریکا کی کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا کراچی پولیس آفس پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ نیڈ پرائس نے […]

یوکرین کو ابرامز ٹینکوں سمیت تمام امریکی ہتھیار صرف دفاع کے لئے دئیے جا رہے ہیں۔ ترجمان امریکی دفتر خارجہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) صدر جو بائیڈن کے روس کے ساتھ جنگ میں ملوث مشرقی یورپی ملک کو درجنوں ٹینک بھیجنے کے اعلان کے بعد امریکہ نے زور دیا ہے کہ وہ یوکرین ک کو اسکے دفاع کے لیے ابرامز ایم۔ون جنگی ٹینک فراہم کر رہا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے گذشتہ شب […]

پاکستان بھارت کو تمام معاملات بات چیت سے حل کرنا ہونگے،امریکہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو تمام معاملات بات چیت سے حل کرنا ہونگے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کی خواہش رکھتا ہے، […]

پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف،بہتر معاشی پوزیشن میں دیکھنا چاہتے ہیں ، امریکہ

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ کا کہنا ہے کہ پا کستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں ،ہم پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن میں دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان کے ساتھ تکنیکی نکات پر بات چیت ہوتی ہے، […]

امریکا پاکستان کو مزید 100 ملین ڈالر اضافی امداد دے گا

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکا پاکستان کو مزید100 ملین ڈالر اضافی امداد دے گا، اعلان کردہ رقم خوارک، طبی امداد، زراعت اور انفرا اسٹریکچر کی تعمیر کیلئے استعمال ہوگی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو مالی امداد کیلئے مزید 100 ملین ڈالر اضافی رقم فراہم کرے گا، […]

دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ افغانستان میں صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں اور یہ بھی جائزہ لے رہے ہیں […]

ہمیں کہا گیا تو مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرنے کو تیار ہیں،امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پر دونوں ملکوں کو مل کر بات چیت کرنا ہوگی،ہمیں کہا گیا تو مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ کثیر الجہتی […]

بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مذہبی آزادی کا احترام کرے ،امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مذہبی آزادی کا احترام کرے ۔مذہبی آزادی سے متعلق تحفظات بھارت تک پہنچاتے رہے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ یہ تصدیق کر سکتے ہیں کہ […]

عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں،امریکہ

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔شہریوں کو پرامن احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، شہریوں کو پرامن احتجاج کرنے کا […]

عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں: امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں الزامات بے بنیاد ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعویٰ کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست […]

کوششوں کے باعث پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نکلا،امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے دیئے ہوئے اہداف میں کمی کو پورا کیا، ان کوششوں کے باعث پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نکلا، اینٹی منی لانڈرنگ،کاؤنٹر فنانس ٹیررازم کے خلاف اقدامات جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ تفصیلات […]

روس میں ضم شہر خیر سون میں یوکرینی فورسز کے میزائل حملے میں 4افراد ہلاک

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ روس میں ضم ہونیوالے شہر خیر سون میں یوکرین کی فورسز کی جانب سے میزائل حملے میں 4افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں ۔ حال ہی میں روس سے انضمام شدہ یوکرین کے 4 علاقوں میں سے ایک خیرسوں میں فوج کشی […]

امریکہ کی ترکیہ اور یونان سے مل کر کام کرنے کی اپیل

پواشنگٹن (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جانب سے یونان کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی شکایات کے بعد امریکہ نے ساتھی نیٹو اتحادی ملکوں سے علاقائی امن اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے "مل کر کام کرنے” کی اپیل کی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پیر کی شب […]

پاکستان کے ساتھ معیشت سمیت دیگر شعبوں میں مضبوط تعلقات ہیں،نیڈ پرائس

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ معیشت سمیت دیگر شعبوں میں مضبوط تعلقات ہیں۔پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات چل رہے ہیں۔ پاکستان کی مدد کیلئےشراکت داروں سے مل کرکام کرتے رہیں گے۔ ترجمان نیڈ پرائس  نے نئے امریکی سفیر کی عمران […]

کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملے کی مذمت کرتے ہیں ،امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں خود کش حملےکی مذمت کرتےہیں۔مشترکہ مفادات پر پاکستان کے ساتھ مل کرکام جاری رکھنا چاہتے ہیں،سرحدی سیکیورٹی ،انسداد دہشت گردی پر پاکستان کے ساتھ تعاون جاری ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی […]