Browsing tag

#nepra

آئی ایم ایف دبائو ،وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے دبائو کے بعد وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹٰیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرانےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں اوسط5.72روپےاضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ نیپرا اتھارٹی نے بجلی کےٹیرف میں اضافہ کااطلاق یکم جولائی2024 سے کرنےکافیصلہ دیا تھا۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف […]

بجلی مزید 3 روپے41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا […]

حکومت نے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا، صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارجز عائد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے عوام پر ایک اوربجلی بم گرا دیا ،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے معاملے پر نیپرا نے صارفین کے لئے فکسڈ چارجز عائد کر دیئے۔ فکس چارجز بنیادی ٹیرف میں شامل کیے گئے ہیں، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا […]

کراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 10روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی، کے الیکٹرک صارفین سے جون تا ستمبر اضافی وصولیاں کی جائیں گی۔نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین […]

بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے33 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا، صارفین سے 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ […]

شمسی توانائی پر انحصار ،نیشنل گرڈ بجلی کی طلب میں نمایاں کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت کی طرف سے فراہم کی جانے والی نیشنل گرڈ میں بجلی کی طلب میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے کیونکہ صارفین اور صنعت کار تیزی سے توانائی کے متبادل ذرائع، بنیادی طور پر شمسی توانائی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ مختلف بجلی تقسیم کار کمپنیاں ڈسکوز کی جانب سے […]

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے 93پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پر نیپرا نے بجلی بھی گر اد ی۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 93پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جون […]

بجلی 3روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3روپے 25فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اٖضافہ کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جون جولائی اور اگست 3 […]

بجلی کی قیمت میں 3روپے 48پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافہ ماہ اپریل کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے، صارفین پر تقریباً 34 […]

نیپرا نے پاور پرچیز پرائس میں 25 فیصد مجوزہ اضافے پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعرات کو 2024-25 کے لیے پاور پرچیز پرائس (پی پی پی) میں 25 فیصد کے مجوزہ اضافے پر سوالات اٹھائے ہیں کیونکہ اتھارٹی کے سامنے پیش کیے گئے کچھ اعداد و شمار سی پی پی اے-جی حکام کی جانب سے ثابت نہیں کیے […]

بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا اضافے کی منظوری دیتی ہے تو صارفین پر 310ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا آج بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے نئے مالی […]

بجلی کی قیمت میں 3روپے 49پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی، بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹر پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے ) نے اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 3 روپے […]

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ نیپرا نے بتایا کہ بجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی طور […]

بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)حکومت نے مہنگی میں پسی عوام کو ایک اور جھٹکا دیدیا ۔ نیپرا نے بجلی مزید 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، بجلی کی قیمتوں میں […]

پنجاب میں بجٹ تک 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ

لاہور:(دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے بجٹ تک 300 سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج پر کام کررہے ہیں، جون کے بجٹ میں […]

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کے بعد صارفین پر مزید 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی۔ سی پی پی […]

نیپرا نے بجلی 7روپے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7روپے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ اضافہ جنوری کی […]

آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 40پیسے اضافے کاامکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت توانائی نے نیپرا میں کی گئی دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے40پیسے اضافے کا کہہ دیا۔ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی،بجلی سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کی جائے گی بجلی صارفین پر 82ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا14فروری […]

بجلی مزید 4 روپے 56 پیسے مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بھاری بلوںسے پریشان عوام پر حکومت نے بجلی بم گرا دیا ۔ بجلی کی قیمت میں 4روپے 56پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ۔ نگران حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی […]

نیپرا کی بجلی مزید 5روپے 62پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی ۔بجلی مزید 5روپے 62پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا اور قیمت میں 5.62 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔بجلی صارفین پر 49 […]