Browsing tag

#newjersy

امریکہ : نیوجرسی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے امام مسجد شہید

نیوجرسی(پاک ترک نیوز) امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں امام مسجد فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر نیو آرک کی مسجد کے باہر امام مسجد حسن شریف کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق مسجد کے باہر پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات […]

امریکہ میں امام مسجد پر دورانِ نماز چاقو سے حملہ

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی ریاست نیوجرسی کے علاقے پیٹرسن میں امام مسجد پر دوران نماز چاقو سے حملہ کردیا ۔ملزم نے امام مسجد کی گردن اور پیٹ پر وارکرکے انہیں زخمی کر دیا۔ امام مسجد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیاگیا، پولیس کے مطابق حملہ آور کی عمر 32 سال ہے […]

امریکہ کی پہلی با حجاب مسلمان خاتون جج نادیہ کہف نے حلف اٹھا لیا

  نیوجرسی(پاک ترک نیوز) امریکہ کی پہلی با حجاب خاتون جج نادیہ کہف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف اٹھایا شام سے دو برس کی عمر میں امریکہ منتقل ہونے والی نادیہ کہف نیو جرسی کے گورنر کی جانب سے نامزد ہونے […]

فیفا نے ورلڈ کپ 2026کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) فیفا نے ورلڈ کپ 2026کے میزبان شہروں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔فٹبال ورلڈکپ 2026 امریکا کے 11، میکسیکو کے 3 اور کینیڈا کے 2 شہروں میں ہوں گے جبکہ جن شہروں میں میچز منتعقد ہوں گے انکے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ امریکاکے شہر لاس اینجلس، ہیوسٹن، نیویارک/نیو جرسی، میامی، اٹلانٹا، سیٹل، […]