Browsing tag

news

پاکستان آئی۔پی گیس منصوبےکے 80کلومیڑ طویل پہلے مرحلے کی تعمیر جلد شروع کرے گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے 18ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی سے بچنے کے لئے 15کروڑ80لاکھ ڈالر کے خرچ سے ایران۔ پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کےایرانی سرحد سے گوادر تک 80 کلو میٹر حصے کی تعمیر کےکام کے آغاز کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ وزارت توانائی کی پیٹرولیم ڈویژن نے اس سلسلے […]

جدید تعلیم ہماری ترجیح ، تعلیم یافتہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تقریب سے خطاب

کوہاٹ۔7دسمبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جدید تعلیم ہماری ترجیح ہے، تعلیم یافتہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں، اساتذہ کا تعلیمی نظام میں انتہائی اہم کردارہے، مادر علمی میں گزارا ہواوقت طلباکو مستقبل کے چیلنجزسے عہدہ برآ ہونے کے لئے تیار کرتاہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے جمعرات کو کیڈٹ […]

ٹوئٹر ایپل ایپ سٹور پر سب سے زیادہ ڈائون لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر ایپل ایپ سٹور پر سب سے زیادہ ڈائون لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی۔ امریکی خبروں کے حوالے سے ٹوئٹر 12 اکتوبر 2022 تک ایپل ایپ اسٹور میں ساتویں نمبر پر تھا، تاہم 28 اکتوبر کو ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی خریداری کو حتمی شکل دینے […]

عام لوگوں کے لئے عمرہ بند۔ 20ذوالحجہ تک صرف عازمین و حجاج کرام ہی عمرہ کر سکیں گے

عام لوگوں کے لئے عمرہ بند۔ 20ذوالحجہ تک صرف عازمین و حجاج کرام ہی عمرہ کر سکیں گے مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) آج سے 20ذوالحجہ تک عمرہ کی ادائیگی صرف عازمین حج اور حجاج کرام کے لئے مخصوص کر دی گئی ہے ۔صرف عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد ان تاریخوں کے بعدعمرہ کے لئے ایپ […]