Browsing tag

#newyear

وزیراعظم کا نئے اسلامی سال کے آغاز پر پیغام

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر اپنا پیغام میں کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ اس نئے سال میں پوری دنیا میں جہاں جہاں بھی مسلمان مصیبتوں کا شکار ہیں انکے لئے اللہ رب العزت بے شمار آسانیاں پیدا کریں۔ نئے اسلامی سال کے آغاز […]

ترکیہ نے داعش سے تعلق کے شبہ میں متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے داعش سے تعلق کے شبہ میں متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ ترکیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مسلح گروپ داعش سے تعلق کے شبہ میں درجنوں افراد کو حراست میں لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق آپریشن ہیروز-37 میں کم از کم […]

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر نئے سال کی آمد کا جشن

ماسکو(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے روسی اور امریکی عملے نے مل کر اسٹیشن کے روسی حصے میں نئے سال کا کیک کاٹا اور جشن منایا۔ جبکہ روسی خلابازوں نے اپنے امریکی مہمانوں کی روائتی رشین سلاد سے تواضع کی۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں خلاباز اور روسی سرکاری خبر رساں ادارے کے […]

یو اے ای میں 2023 سال نو کا جشن منانے کے لیے کون کون پہنچ گیا؟

دبئی(پاک ترک نیوز) کھلاڑیوں سے لے کر اداکاروں تک دنیا بھر کے ستارے نئے سال کا جشن منانے کے لیے عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ رنگارنگ تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے ویرات کوہلی، انوشکا شرما اور مونی رائے سمیت دنیا بھر کے ستارے دبئی آ رہے ہیں۔ برج خلیفہ پر ہونے والی رنگارنگ […]

چین سمیت دنیا بھر میں ٹائیگر کا چینی قمری سال شروع ہوگیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز)نئے چینی قمری سال کا آغاز ہو گیا ہے اور یہ سال چینی جدول کے مطابق بارہ جانوروں سے منسوب سالوں میں سے ٹائیگر کا سال ہے ۔ جسے چینی طاقت، بہادری اور جرأت سے تعبیر کرتے ہیں۔ گذشتہ شب چین سمیت دنیا بھر میں چینیوں نے اپنے گھروں بازاروں اور گلی […]

خوش آمدید 2022،نئے سال کا نیوزی لینڈ سے آغاز

آک لینڈ(پاک ترک نیوز) سال نو کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہو گیا، اسکائی ٹاور رنگوں میں نہا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور بھرتے دیکھا۔اس موقع پر آتش بازی کا بھی خوبصورت مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور کو بھرتے دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ […]