Browsing tag

#newyear2022

نئے سال کی روز پریڈ کا کووڈ-19 کے باوجود انعقاد

پاساڈینا، کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) نئے سال کا دن کورونا وائرس وبائی امراض کی وجہ سے روز پریڈ کے بغیر گزرنے کے ایک سال بعد، 2022 کی آمد کا جشن منانے والا پھولوں کا تماشا اومیکرون قسم کی وجہ سے انفیکشن کے نئے اضافے کے باوجود آگے بڑھنا تھا۔ پاساڈینا، کیلیفورنیا کی روز پریڈ کے […]

مقبوضہ کشمیرمیں نیو ائیر پرمندر میں بھگڈر مچنے سے12 افراد ہلاک

سری نگر (پاک ترک نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میں مندر میں نیو ائیر کے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔اس واقعے میں14 زخمی بھی ہوئے ۔ بھگدڑ مچنے کا واقع تریکوٹہ کی پہاڑیوں پر موجود مندر کے احاطے میں پیش آیا۔سال نو کے موقع پر مندر میں یاتریوں کی بڑی […]

پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 15 پیسے تک مہنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 15 پیسے تک مہنگی کردیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4روپے اضافہ کردیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 144روپے 82پیسےفی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے اضافے […]

خوش آمدید 2022،نئے سال کا نیوزی لینڈ سے آغاز

آک لینڈ(پاک ترک نیوز) سال نو کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہو گیا، اسکائی ٹاور رنگوں میں نہا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور بھرتے دیکھا۔اس موقع پر آتش بازی کا بھی خوبصورت مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور کو بھرتے دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ […]