Browsing tag

#newyork

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی

نیویارک(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی میں فائرنگ سے زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کا واقعہ امریکا کی ریاست پنسلوانیا میں پیش آیا جہاں وہ انتخابی ریلی کے شرکاء سے خطاب کیلئے سٹیج پر […]

دنیا کی آبادی چند برسوں میں 10ارب سے تجاوز کرنے کا امکان

نیویارک (پاک ترک نیوز) ) دنیا کی آبادی آئندہ چند برس کے دوران 10 ارب سے تجاوزکا امکان ہے ۔ اقوامِ متحدہ ورلڈ پاپولیشن پراسپیکٹس رپورٹ کے مطابق دنیا کی اس وقت آبادی 8.2 ارب نفوس پر مشتمل ہے اور یہ آبادی آئندہ چند برس میں 10.8 ارب تک پہنچ جائے گی۔ ویب سائٹ ورلڈو […]

نیٹو کا3 روزہ سربراہ اجلاس آج سے واشنگٹن میں شروع

واشنگٹن(دنیا نیوز) نیٹو کے 3 روزہ سربراہ اجلاس کا آج سے واشنگٹن میں شروع ہوگیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر، فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون، نیٹو کے سکبدوش ہونے والے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔ فوجی اتحاد کی 75 ویں […]

غزہ میں 10 میں سے 9 افراد کم از کم ایک بار بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 7اکتوبر سے جاری حماس اور اسرائیل جنگ کے باعث غزہ میں 10 میں سے نو افراد کم از کم ایک بار بے گھر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (OCHA)  ڈی ڈومینیکو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی امور کے […]

چینی وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی امور پر گفتگو

نیویارک(پاک ترک نیوز) وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب کیوآئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے مشن کے آفس میں ملاقات کی۔ دونوں شخصیات نے ملاقات میں پاک چین تعلقات، سکیورٹی امور ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چین کے […]

امریکہ اور چین پانچ سال بعد نیو کلیئرہتھیاروں پر بات چیت کیلئے رضامند

بیجنگ (پاک ترک نیوز) امریکہ اور چین پانچ برسوں کے بعد کلیئر ہتھیاروں پر بات چیت کیلئے رضامند ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ اور چین نے نیوکلیئر ہتھیاروں پر بات چیت کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ گزشتہ 5 سال میں پہلی بار امریکا اور چین نے نیوکلیئر […]

شاہد آفریدی کا بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست پر مایوسی کا اظہار

نیو یارک (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد مایوسی کا اظہار کیا۔ پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیویارک میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی مایوس کن شکست […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم آج کینیڈا سے ٹکرائے گی

نیویارک(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا بھارت سے میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم آج کمزور کینیڈا کیخلاف زور آزمائے گی۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، پاکستانی وقت […]

آئی سی سی کی نیویارک سٹیڈیم کی پچ غیر معیاری ہونے کی تصدیق

دبئی / نیویارک(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیویارک سٹیڈیم کی وکٹ غیر معیاری ہونے کی تصدیق کردی۔ آئی سی سی نے نیویارک میں قائم نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کی وکٹ کے معیاری نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران پچ میں وہ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم بڑے معرکے میں کل بھارت کے مد مقابل

نیویارک(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024کے بڑے معرکے میں کل بھارت کے مد مقابل آئے گی ۔ امریکا سے شکست کھانے والی قومی کرکٹ ٹیم کا کل بڑا امتحان ہے ۔روایتی حریف بھارت کوزیر کرنے کیلئے شاہین پرعزم ہیں ۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ کل نیو […]

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات، امن مشنز بڑھانے پر اتفاق

نیویارک(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، اقوام متحدہ میں امن مشنز، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا، اقوام متحدہ امن مشنز کے لئے پاکستان کے مشن کی تعداد بڑھانے […]

ٹیم ہوٹل تبدیل کریں! چیئرمین پی سی بی کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دو ٹوک پیغام

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت کو نیویارک سٹیڈیم کے قریب ہوٹل کا قیام کروانے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی آئی سی سی دوٹوک پیغام دے دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے پاکستانی ٹیم ہوٹل تبدیل کروادیا، قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں […]

پاک بھارت میچ میں اسنائپرز تعینات ہوں گے

نیویارک(پاک ترک نیوز) نیویارک میں پاک بھارت ٹی20 میچ کے دوران اسنائپرز تعینات ہوں گے جبکہ خصوصی ہتھیاروں اور ٹریننگ کی حامل سواٹ فورس سے بھی معاونت حاصل کی جائے گی۔ ہائی وولٹیج مقابلے کے دوران پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو نیویارک میں مقابل ہوں گی،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فول […]

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردی کا خطرہ

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ کے شہر نیویارک میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل دہشت گردی کی خبریں گردش کرنے لگیں ۔ شہر کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ۔ نیویارک انتظامیہ نے دھمکیوں کے بعد پاک بھارت میچ کے لیے سکیورٹی بڑھا دی ہے۔ دھمکی آمیز رپورٹس سامنے آنے کے […]

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن کے طور پر تسلیم کرنے کا کہہ دیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تنظیم کے اندر فلسطین کے حقوق میں اضافہ کرتے ہوئے سلامتی کونسل کو کہا ہے کہ اسے ایک رکن کے طور پر قبول کیا جائے۔جسے2012 سے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ حاصل ہے۔ رکنیت کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ہی کر سکتی ہے۔ امریکہ نے حال […]

امریکی کیمپسوں میں 1500 سے زائد فلسطینی حامی طلباء گرفتار: امریکی میڈیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکی یونیورسٹی کیمپس میں فلسطین کے حامی اور اسرائیل مخالف مظاہروں کے آغاز کے بعد سے پولیس نےدوہفتوں کے دوران 1500 سے زائد طلباء اور تعلیمی عملے کو گرفتار کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ بہت سی یونیورسٹیوں کے طلباء نے […]

یوکرین۔ نیٹو کونسل کا قیام۔ 16 مئی کو پہلا اجلاس

برسلز (پاک ترک نیوز) نیٹو کی یوکرین کونسل کے تحت رکن ملکوں کے چیف آف ڈیفنس کا پہلاجلاس آئندہ ماہ 16مئی کو ہوگا۔جس میں یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت کی زمینی صورتحال اور نیٹو اور اتحادیوں کی یوکرین کی حمایت جاری رکھنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ نیٹو کے پریس دفتر نے منگل […]

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فوجداری مقدمے میں عدالت پیش

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ جب مین ہٹن کی عدالت میں ایک بالغ اسٹار کو رقم کی ادائیگی کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے پیش ہوئےتووہ پہلے سابق امریکی صدر بن گئے ہیں جن کے خلاف ایک فوجداری کیس میں مقدمہ چلنے والا ہے۔ گذشتہ روزاپنا نیلے رنگ کا سوٹ اور سرخ […]

امریکہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ،متعدد سڑکیں بلاک

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں فلسطینی کے خایموں کے مظاہرے کے باعث متعدد سڑکیں بلاک ہوگئیں ۔ تفصیلات کےمطابق فلسطین کے حامی مظاہرین نے ریاست الینوائے، کیلیفورنیا، نیویارک اور پیسیفک نارتھ ویسٹ کی اہم سڑکوں کو بلاک کر دیا ہے، جس سے امریکہ کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ہوائی اڈوں، گولڈن گیٹ […]

دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہو جاتی ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہو جاتی ہے۔دنیا کی ایک تہائی آبادی کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کی فوڈ ویسٹ انڈیکس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2022 میں دنیا میں صرف ایک دن میں ایک ارب کھانوں کے برابر […]