Browsing tag

#newyork

تاریخ کا سب سے بڑا ہوائی جہازتیاری کے مراحل میں

نیویارک (پاک ترک نیوز) اگر آپ فٹ بال کے میدانوں کے سائز کے طیاروں کا خواب دیکھتے ہیں تو آپ ایک حقیقیجہازکے لیے تیارہو جائیں ۔کیونکہ یہ دو 747بوئنگ جمبو جیٹ جہازوں سے بھی بڑا ہے دنیا میں ایسی کمپنیاں بھی ہیں جوآج ایک اہم اوربڑا سوال پوچھ رہی ہیں کہ ہم ایک جہاز کو […]

غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کو چین اور روس نے ویٹو کردیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پیش کی جسے روس اور چین نے مسترد کردیا۔ سلامتی کونسل میں سیز فائر کے حوالے سے پچھلی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کردیا تھا لیکن اس مرتبہ امریکا نے فوری اور پائیدار سیز فائر کی […]

پاکستان کی اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے قرارداد منظور

نیویارک(پاک ترک نیوز) پاکستان کی اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ میں دوسری قرار داد منظور کر لی گئی۔ پاکستان نے جنرل اسمبلی میں اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے قرار داد پیش کی تھی، قرار داد کے حق میں 115 ووٹ پڑے، کسی نے مخالفت نہیں کی جبکہ 44 ارکان ووٹنگ کے عمل […]

پاکستان کی انسانی ترقی کی درجہ بندی میں تنزلی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کی انسانی ترقی کی درجہ بندی میں تنزلی ہوئی ہے۔ بدھ کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی ترقی کے انڈیکس میں پاکستان 193 ممالک کی فہرست میں 164 ویں نمبر پر ہے۔ یہ پچھلے انڈیکس سے معمولی کمی کو ظاہر کرتا ہے، جب پاکستان 161 […]

امریکہ اور اقوام متحدہ کا بھارت میں متازع مذہبی شہریت کے قانون پر تشویش کا اظہار

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ اور اقوام متحدہ کی جانب سے بھارت میں مذہبی شہریت کے قانون پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ امریکی حکومت اور اقوام متحدہ نے بھارت میں متنازعہ مذہب پر مبنی شہریت کے قانون کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا، اقوام متحدہ نے اس قانون کو "بنیادی طور […]

اسرائیلی انسانی حقوق کی تنظیموں کا اپنی حکومت کے خلاف کھلا خط

نیویارک (پاک ترک نیوز) اسرائیلی حکومت بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے عارضی فیصلے کی تعمیل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ وہ ناصرف فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے۔ساتھ ہی اس نے غزہ تک انسانی امداد کی رسائی کو آسان بنانے کے لئے بھی کچھ نہیں کیا اسرائیل کی انسانی حقوق […]

پاکستان کی کریڈٹ ر یٹنگ اور امریکی ڈالر بانڈ کی فروخت میں بہتری آنےکا امکان ہے، گولڈمین سیکس

نیویارک (پاک ترک نیوز) پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اس کےامریکی ڈالر بانڈز کے ساتھ ساتھ بہتری کے امکانات موجود ہیں۔ جس سےمنافع کی شرح میں تیزی آنے کی توقع ہے۔ گولڈمین سیکس کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی کرنسی کے لیے ممکنہ فوائد بھی دیکھے گئے ہیں۔2022 سے پریشان کن سطح پر رہنے […]

پاکستان سے قانونی طورپر مقیم افغانیوں کو جبری ملک بدر نہیں کیا جارہا

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں واضح کیا ہے کہ پاکستان سے قانونی طور پرمقیم افغانیوں کو جبری ملک بدر نہیں کیا جارہا۔ بدھ کی شب افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سفیر اکرم نے […]

ٹویوٹا اور ہنڈائی کے بعد ہنڈا نے بھی ہائیڈروجن فیول سیل گاڑی بنانے کا اعلان کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں کےغیر متوقع نشیب و فراز نے کار سازکمپنیوں کو دیگرصفر اخراج والی ٹیکنالوجیزپر توجہ مرکوز کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ہونڈا ان تین کار ساز اداروں میں سے ایک ہے جس نے ہائیڈروجن سے چلنے والی فیول سیل گاڑی متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا […]

نیوم میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کی سہولت کیلئے نیو یارک میں دفتر کا افتتاح کردیا گیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے نیوم شہر میں سرمایہ کاروں کو سہولت دینے کیلئے نیو یارک کا افتتاح کردیا گیا ۔ سعودی عرب کے گیگا پروجیکٹ NEOM نے امریکہ میں مقیم سرمایہ کاروں اور صنعت کے رہنماؤں کے ساتھ تعاون بڑھانے کی جاری کوششوں کے درمیان نیویارک شہر میں اپنا پہلا دفتر […]

مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے فنڈز کٹوتی کا فیصلہ اجتماعی سزا ہے ،اقوام متحدہ

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے سربراہ فلپ لازارینی کا کہنا ہے کہ متعدد مغربی ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی ایجنسی کو دی جانے والی امداد کو معطل کرنے کا فیصلہ ایک "اجتماعی سزا” ہے۔ اقوام […]

ٹرمپ کو 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالر معاوضہ ادا کرنے کا حکم

نیویارک (پاک ترک نیوز ) امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر (8کروڑ 33لاکھ ڈالر )ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔ نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری Jean Carroll کو 83 ملین ڈالر ادا کرنے ہوں گے جنہیں ٹرمپ نے […]

پاکستان نے او آئی سی اجلاس میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )اجلاس میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے او آئی سی کے سفیروں کے اجلاس میں شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے […]

سولر پینلز ٹیکنالوجی میں پیش رفت ،لاگت میں چار گنا کمی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) سولر پینلز ٹیکنالوجی میں پیش رفت سامنے آئے ہے جس کے بعد سولر پینلز کی قیمت چار گنا ہو سکتی ہے ۔ مشی گن یونیورسٹی میں ایک دریافت پیرووسکائٹ سیمی کنڈکٹرز کے تیزی سے انحطاط کو روکنے کے لیے کلیدی بصیرت فراہم کرتی ہے۔ اس پیشرفت میں شمسی خلیوں کی […]

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاک ایرا ن کشیدگی پر اظہار تشویش

نیویارک (پاک ترک نیوز ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہو، دونوں ممالک خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اچھے ہمسایہ تعلقات کے اصولوں […]

اقوام متحدہ کے سربراہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سربراہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے کیونکہ اسرائیل کے ساتھ جنگ اب 100 دن سے تجاوز کر چکی ہے۔ ان کا مزید کہنا […]

ٹی20ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت بڑا ٹاکرا 9جون ہونے کا امکان

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاک بھارت بڑا ٹاکرا 9جون کوہونے کا امکان ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا ہے، جس میں پاکستان اور بھارت کی […]

ایران نے انتہائی افزودہ یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کیا ہے ، آئی اے ای اے

نیو یارک (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے )کا کہنا ہے کہ ایران نے انتہائی افزودہ یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کیا ہے ۔ آی اے ای اے کا کہنا ہے کہ ایران نے ایک مہینوں کی سست رفتاری کو تبدیل کر دیا ہے جس میں وہ یورینیم کو […]

پیٹنٹ کی خلاف ورزی کے اپنے خلاف فیصلے کے بعد ایپل نے اپنے ایپل کے نئے ماڈلوں کی فروخت بند کر دی

نیویارک(پاک ترک نیوز) پیٹنٹ کی خلاف ورزی کے اپنے خلاف صحت سے متعلقہ آلات بنانے والی کمپنی میزمو کے مقدمے میں امریکہ کے بین الاقوامی ٹریڈ کمیشن کے فیصلے کے بعد ایپل نے اپنی نئے ماڈل کی گھڑیوں کی فروخت بتدریج بند کرنا شروع کر دی ہے۔اس ضمن میںامریکی صدر جو بائیڈن کے پاس آج […]

سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ چوتھی بار مؤخر

نیویارک(پاک ترک نیوز) سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرار داد پر امریکی اعتراضات کے باعث ووٹنگ مسلسل چوتھے روز مؤخر کر دی گئی۔ امریکہ کو قرار داد کے مسودے میں شامل سیز فائرکا لفظ اور دشمنی کے خاتمے جیسے الفاظ پر اعتراض ہے تاہم اس حوالے سے ارکان کے مذاکرات جاری ہے۔ یاد […]