Browsing tag

#newyorktimes

امریکہ نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت کینیڈا کو دیئے

اوٹاوا(پاک ترک نیوز) امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق کینیڈا کو معلومات فراہم کیں۔امریکا بھارت اور کینیڈا تنازع میں باضابطہ طور پر کینیڈا کی حمایت اور تعاون کا اعلان کر چکا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکا کی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا […]

ایلون مسک نے کئی نامور صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کر دیئے

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے نیو یارک ٹائمز اور بی بی سی کے نامور صحافیوں کے ٹوئٹر اکائونٹس معطل کردیئے ہیں۔خبر رساں ادارے سی این این، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے کئی صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کر دیئے گئے۔ ان صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو ایلون […]

ٹوئٹر کے بعد ایمازون کا بھی 10ہزار ملارمین فارغ کرنے کا فیصلہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ایمازون نے 10ہزار ملازمین برطرف کرنے فیصلہ کیا ہے ۔ معروف اخبار نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ ایمازون اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو […]

موت کے خوف سے مسیحیوں نے خود کو ہندو ظاہر کرنا شروع کردیا،نیو یارک ٹائمز

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کے حوالے انکشاف کیا ہے کہ موت کے خوف سے مسیحیوں نے خود کو ہندو ظاہر کرنا شروع کردیاہے ۔ امریکی اخبار کے مطابق بھارت میں اقلیت خود کو غیر محفوظ تصور کرتے ہیں۔اخبار کا کہنا تھا کہ ہندو انتہا پسند […]