Browsing tag

#newzeland

ویسٹ انڈیز سے شکست، نیوزی لینڈ اگر مگر کی صورتحال سے دوچار

تاروبا (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں ویسٹ انڈیز نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سُپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرگیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں آج گروپ سی میں میزبان ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ ویسٹ انڈیز نے 13 رنز […]

شاہد آفریدی نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لاہور(پاک ترک نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آذفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل ضرور کھیلنا چاہئے ۔ان کاکہنا تھا کہ آسٹریلیا،بھارت اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرسکتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے اپنی 3 […]

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 سے شکست دیدی

جکارتہ (پاک ترک نیوز )سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے کینیڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری 30ویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس پہلے کوارٹر سے ہی میچ میں چھائی رہی، یوں پوائنٹس ٹیبل پر […]

ٹی 20ورلڈ کپ 2024کیلئے کیوی سکواڈ کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ قیادت کین ولیمسن کریں گے جبکہ دیگر سکواڈ میں فن ایلن، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے، میٹ ہنری اور ڈیرل مچل شامل ہیں، اس کے علاوہ جیمی نیشم، گلین فلپس، راچن […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کے دورے پر موجود کیوی ٹیم پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پانچواں اور آخری میچ میں آج میدان میں اترے گی ۔مہمان ٹیم کو سیریز میں […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کے دورے پر موجود کیوی ٹیم پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پانچواں اور آخری میچ میں کل لاہور میں میدان میں اترے گی ۔مہمان ٹیم کو […]

چیئرمین پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ملاقات

لاہور(قیوم زاہد سے ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اور اگلے برس نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے برس چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ […]

پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم

لاہور(قیوم زاہد سے )پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ سیریز جیتیں، پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھیں گے، ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھ کر کھیل رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں پرمشتمل ٹی ٹوینٹی سیریز کے چوتھے میچ سے قبل قومی کپتان […]

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ صرف 2 گیندوں تک ہی محدود رہا اس کے بعد بارش کی وجہ سے میچ بغیر کسی نتیجے کے […]

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ،بارش کا امکان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔ میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے […]

ٹام بلنڈل اور رزیک فاولکس انجریز کا شکار ایلن اور ایڈملن کی جگہ کیوی سکواڈ میں شامل

لاہور(پاک ترک نیوز) وکٹ کیپر بیٹر ٹام بلنڈل اور آل راؤنڈر زیک فاولکس کو فن ایلن کمر اور ایڈم ملن ٹخنے کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے باعث کیوی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،ٹام بلنڈل نے گذشتہ سال بھی پاکستان کا دورہ کیا تھا، زیک فولکس ڈیبیو کے منتظر ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان […]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے آج رات پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کیلئے آج رات پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن 15، 16 اور 17 اپریل پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔قومی کرکٹرز کل شام اسلام آباد کے ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کریں گے۔ 17 اپریل کو […]

نیوزی لینڈ سے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے کپتان بابراعظم سے مشاورت مکمل کر لی، کیوی کے خلاف قومی سکواڈ کے 18 رکنی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 9 اپریل کو کیا جائے گا۔ بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، شاداب خان اور […]

پاک نیوزی ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور(قیوم زاہد) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ۔ سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت صرف فزیکل ٹکٹ کے ساتھ ہوگی۔ فی میچ 10 ٹکٹ بک کرائے جا سکتے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میچوں کی سیریز کی […]

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

آکلینڈ (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔سیریز کیلئے مائیکل بریسویل کو پہلی بار نیوزی لینڈ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ کین ولیمسن، راچن رویندرا جیسے ٹاپ کرکٹرز کے بغیر کیوی ٹیم پاکستان میں 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ کیوی اسکواڈ میں مائیکل بریسویل کپتان […]

شاہین آفریدی کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو روٹیشن پالیسی کے تحت آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سلیکشن کمیٹی فاسٹ باؤلر کو ورلڈ کپ سے قبل آرام دینا […]

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت

لاہور(پاک تر ک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے پاکستان کیلئے تربیتی و فٹنس کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے انتخابات کیلئے اجلاس ہوا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت کی۔ […]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے 14اپریل کوپاکستان پہنچے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔کیوی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا 17 ماہ کے عرصے میں اس کا تیسرا دورۂ پاکستان ہوگا، اس سے قبل اس نے […]

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 اپریل سے شروع ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے اپریل میں پاکستان آئے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان […]