Browsing tag

#newzeland

نیوزی لینڈ کا بھی روس کیخلاف پابندیوں کا اعلان

آک لینڈ (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈنے بھی روس کیخلاف پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے روس کے طیاروں کو نیوزی لینڈ کی فضائی حدود یا پانیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔100 ارب پتی روس تاجروں پر سفری پابندی عائد کردی ہے۔ جیسنڈا آرڈرن کے مطابق روسی کشتیوں، […]

قومی ویمن ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

کرائسٹ چرچ (پاک ترک نیوز) پاکستانی ویمن ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچ گئی ہے ۔ خواتین ٹیم چارٹرڈ طیارے کے ذریعے آک لینڈ سے کرائسٹ چرچ پہنچی ہے جہاں 10روز کیلئے قرنطینہ کرے گی ۔ ویمنز ورلڈ کپ سے قبل قومی خواتین ٹیم […]

نیوزی لینڈ کو 10برس بعد ایشین ٹیم کے ہاتھوں گھر میں شکست

ماؤنٹ منگوئی(پاک ترک نیوز) عالمی ٹیسٹ چیمپن نیوزی لینڈ کو 10برس بعد اپنے گھر میں ایشین ٹیم کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔بنگلا دیش نے ماؤنٹ منگنوئی میں عالمی چیمپئن نیوزی لینڈ کو انہی کی سرزمین پر 8 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ بنگال ٹائیگرزنے گھر کے باہر چھٹی […]

خوش آمدید 2022،نئے سال کا نیوزی لینڈ سے آغاز

آک لینڈ(پاک ترک نیوز) سال نو کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہو گیا، اسکائی ٹاور رنگوں میں نہا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور بھرتے دیکھا۔اس موقع پر آتش بازی کا بھی خوبصورت مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور کو بھرتے دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ […]

نیوزی لینڈ کے بلے باز راس ٹیلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آک لینڈ (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کے بلے باز راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔کیوی کھلاڑی راس ٹیلر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوِئٹر پر ریٹائر منٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آسان فیصلہ نہیں تھا مگر میرا خیال ہے اب ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔ […]

ایک ہی اننگز میں دس وکٹیں ،کیوی بائولر اعجاز پٹیل نے کمبلے کا ریکارڈ برابر کردیا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) کیوی سپن بائولر اعجاز پٹیل نے ایک ہی اننگز میں دس وکٹیں حاصل کر کے بھارتی بائولر انیل کمبلے کا ریکارڈ برابر کردیا ۔نیوزی لینڈکے بائولر نے یہ کارنامہ بھارت کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا ۔پٹیل نے 47.5اوورز میں 119رنز دے کر پوری بھارتی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022،آسٹریلیا کے 7شہرمیزبان ہونگے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کے میزبان 7 شہروں کا اعلان کردیا گیا ۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر 2022تک آسٹریلیا میں ہوگا ۔ میزبان شہروں میں ایڈیلیڈ، برسبین، ہوبارٹ، پرتھ، سڈنی اور میلبورن شامل ہیں۔دونوں سیمی فائنل 9 اور 10 نومبر کو سڈنی اور ایڈیلیڈ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پہلے سیمی فائنل میں آج آنگلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل 

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گی۔ گروپ ون میں سرفہرست انگلینڈ نے ابتدائی چاروں میچ جیت کر آخری میچ میں جنوبی افریقہ سے شکست کھائی،دوسری جانب نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد اگلے چاروں مقابلوں میں تمام حریفوں کو […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،سپر 12 میں آج نمیبیا اور بھارت مد مقابل ہونگے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں دبئی میں آج بھارت اور نمیبیا مدمقابل ہونگے ۔ نمبین کوچ پائرے ڈی برائن کا کہنا تھا کہ ہم نے ورلڈ کپ میں اپنی امیدوں سے بڑھ کر پایا، سپر 12 مرحلہ ہمارے لئے خاصا خوشگوار رہا۔ ہم نے میدان میں مخالف ٹیموں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو شکست دیدی

لاہور:(پاک ترک نیوز)شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20ورلڈ کپ کے 36ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52رنز سے شکست دے دی ہے۔ میگا ایونٹ کے گروپ 2 کے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 20اوورز میں 4وکٹوں […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کا نمیبیا، بھارت کا آج سکاٹ لینڈ سے مقابلہ

لاہو ر(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مقابلوں میں آج نیوزی لینڈکا نمیبیا اور بھارت کا مقابلہ سکاٹ لینڈ سے ہو گا۔ آج کھیلے جانیوالے 36ویں میچ میں کیویز کا نیمبیئنز سے میچ سہ پہر 3 بجے جبکہ 37ویں میچ میں بھارت اور سکاٹ لینڈ رات 7بجے مد مقابلہ ہوں گے۔ […]