Browsing tag

#newzelandboard

نیوزی لینڈ نے گزشتہ برس اچانک دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو زر تلافی ادا کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے گزشتہ برس اچانک دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو زر تلافی ادا کردیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں 3 ایک روزہ اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔کیویز آئندہ برس مئی میں اضافی 10وائٹ بال میچز کےلیے بھی […]