Browsing tag

#nobelprize

ٹرمپ کو ریپبلکن قانون ساز کلاڈیا ٹینی نے مشرق وسطیٰ کی پالیسی کیلئے نوبل امن انعام کیلئے نامزد کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکن قانون ساز کلاڈیا ٹینی نے امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔ ایک بیان میں ٹینی نے کہا کہ اس نے ٹرمپ کو ابراہیم معاہدے کے معاہدے کی ثالثی میں ان کی "تاریخی” کامیابی کے لیے نامزد کرنے کا فیصلہ کیا، جس […]

بنگلہ دیش :نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو 6ماہ کی سزا سنا دی گئی

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش میں عدالت نے نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو لیبر لاء کیس میں مجرم قرار دے دیا۔انہیں اور تین ساتھیوں کو چھ ماہ کی سزا سنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو بنگلہ دیش کے لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے جرم […]

ادب کا نوبل انعام ناروے کے مصنف جون فوس کے نام

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ناروے کے مصنف جون فوس نے ادب میں نوبل انعام جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نارویجن مصنف جون کو اپنے "جدید ڈرامے اور نثر جو ناقابل بیان کو آواز دیتے ہیں” کیلئے ادب میں 2023 کے نوبل انعام کا فاتح قرار دیا ۔ سویڈن کے صنعت کار اور ایوارڈز […]

نوبل امن انعام 2022کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) نوبل امن انعام 2022کا اعلان کردیا گیا ۔ بیلاروس کے سماجی کارکن ایلس بیالیاٹسکی نوبل انعام پانے والوں میں شامل ہیں تفصیلات کے مطابق نوبل امن انعام دو ہزار بائیس کا اعلان کردیا گیا، بیلاروس کے شہری اور دو تنظیمیں امن کا نوبل انعام برائے 2022 کے حقدار قرار پائے۔ بیلاروس کے […]

ڈاکٹر امجد ثاقب نوبل انعام 2022کیلئے نامزد

  لاہور(پاک ترک نیوز) فلاحی تنظیم اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب نوبل انعام 2022کیلئے نامزد ہو گئے ۔ڈاکٹرامجد ثاقب کوان کے فلاحی کاموں اورانسانی خدمت کے اعتراف کے طورپرنوبل امن انعام2022 کے لئے نامزد کردیا گیا۔ مالٹا کے وزیرخارجہ نے ڈاکٹرثاقب امجد کوامن کے نوبل انعام کے لئے نامزد کیا ہے۔ڈاکٹرامجد ثاقب نے 2001 […]