نارڈ سٹریم گیس پائپ کی تحقیقات کرنیوالوں کو دھماکہ خیز مواد کے آثار مل گئے
پیرس (پاک ترک نیوز) یورپی سفارت کاروں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ تفتیش کاروں کو ایک یاٹ سے لیے گئے نمونوں میں زیر سمندر دھماکا خیز مواد کے آثار ملے ہیں جو گزشتہ سال بحیرہ بالٹک کے نیچے نورڈ سٹریم گیس پائپ لائنوں کو سبوتاژ کرنے کی تحقیقات کا ایک […]