Browsing tag

#northkorea

پیوٹن اور کم جونگ ان کی باری باری ڈرائیونگ

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے روسی ساختہ اورس لیموزین میں ایک دوسرے کے لیے باری باری ڈرائیور حیثیت اختیار کی۔ روس کے سرکاری میڈیا کی بدھ کے روز جاری ہونے والی ویڈیو اور رپورٹ کے مطابق اپنے شمالی کوریا کے جاری دروے کے […]

شمالی کوریا 4 جون تک جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے: جاپان

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا 4 جون تک سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ 27مئی سے 4جون کے درمیان ایک جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا منصوبہ ہے ۔شمالی کوریا نے گزشتہ نومبر میں جاسوس […]

وزیراعظم سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے جنوبی کوریا کے سفیر مسٹر پارک کی جون نے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر مسٹر پارک کی جون (Park Ki Jun) کی آج وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ جنوبی کوریا کے سفیر […]

شمالی کوریا کی جوابی جوہری حملے کو روکنے کی کامیاب مشق

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نےملک کے رہنما کم جونگ اُن کی رہنمائی میں 600 ملی میٹر کے انتہائی بڑے متعدد راکٹ لانچر اور ذیلی یونٹوں کی شرکت کے ساتھ جوہری جوابی حملے کی نقل کرتے ہوئے پہلی مشترکہ حکمت عملی کی مشق کی۔ جاپانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ مشق 22اپریل کو کی […]

جنوبی کوریا نے دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

سیئول (پاک ترک نیوز ) جنوبی کوریا نے اپنا دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا نے اپنا دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ سپیس ایکس فلکن ۔ 9 راکٹ کے ذریعے مدار میں چھوڑ دیا ہے۔یہ جاسوس راکٹ 11 سیٹلائٹ لے کر گیا ہے […]

شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل نئے کروز میزائل کا تجربہ کرلیا

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ جوہری صلاحیت کے حامل نئے قسم کے کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ تفصیلات کےم طابق شمالی کوریا کی جانب سےکہا گیا ہے کہ اس نے نئی نسل کے کروز میزائل کا پہلا تجربہ کیا ہے، کیونکہ وہ اپنی فوجی صلاحیتوں کو بڑھا رہا […]

کم جونگ ان کا جزیرہ نما کوریا کی ممکنہ اتحاد کیلئے ایک بڑی یادگار کو ہٹانے کا فیصلہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنے والد کے اتحاد کی یادگار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شمائی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے جزیرہ نما کوریا کے ممکنہ دوبارہ اتحاد کیلئے ایک بڑی یادگار کو ہٹانے کا عزم ظاہر کیا جسے ان […]

جاپان نے بھی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

ٹوکیو (پاک تر ک نیوز) جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ H2A نامی راکٹ کو تانیگاشیما جزیرے پر واقع تانیگاشیما خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا۔ راکٹ بنانے والی کمپنی متسوبشی ہیوی انڈسٹریز نے اپنے بیان میں کہا کہ راکٹ نے منصوبہ […]

شمالی کوریا کا ہائپر سونک وار ہیڈ سے لیس نئے ایندھن والے میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے ہائپر سونک وارر ہیڈ سے لیس نئے ٹھوس ایندھن والے میزائل کاتجربہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق شمالی کوریا نے کہا کہ اس نے ایک نئے ٹھوس ایندھن والے میزائل کا تجربہ کیا ہے جو ہائپر سونک وار ہیڈ سے لیس ہے کیونکہ اس نے مزید طاقتور، […]

شمالی کوریا نے یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کو میزائل فراہم کئے، امریکہ

واشنگٹن (پاک تر ک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کو میزائل فراہم کئے۔ وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا نے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کیے، جو یوکرین کے خلاف ملک کی جنگ میں استعمال ہوئے۔ قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی […]

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے دو جزیروں پر 200سے زائد گولے داغ دیئے

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے دو جزیروں پر 200سے زائد گولے داغ دیئے ۔ تفصیلات کےمطابق جنوبی کوریا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے کشیدہ سمندری سرحد کے قریب دو جزیروں کی طرف سمندر میں توپ خانے کے 200 سے زائد گولے فائر کیے […]

اگر اشتعال دلایا گیا تو جنوبی کوریا اور امریکا کو ’تباہ‘ کر دیں،کم جونگ اُن

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ اگر اشتعال دلایا گیا تو جنوبی کوریا اور امریکا کو ’تباہ‘ کر دیں۔ تفصیلات کےم طابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنی فوج کو حکم دیا ہے کہ اگر وہ جنوبی کوریا اور امریکہ کو سیول […]

کسی نے چڑھائی کی تو جوہری حملے سے دریغ نہیں کریں گے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا ہے کہ کسی نے چڑھائی کرنے کی کوشش کی تو جوہری حملہ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جون اُن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیلسٹک میزائل کے تجربات شمالی کوریا کے دفاع کو مضبوط […]

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل تجربہ کے کچھ ہی گھنٹوں بعد طویل فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کاتجربہ کیا ہے ۔ جنوبی کوریا حکام کی جانب سے شمالی کوریا کے اس تجربہ کی مذمت کی گئی ہے اور اسے بین الاقوامی امن کیلئے خطرہ قرار […]

امریکی فوج کا ایف-16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ

سیئول(پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا میں امریکی فوج کا F-16 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا جسے ایئر بیس منتقل کردیا گیا۔ جنوبی کوریا کے مغربی ساحل گنسن میں واقع ایک امریکی ہوائی اڈے سے معمول کی تربیتی پرواز بھرنے والے ایف-16 طیارے کو ہنگامی […]

جنوبی کوریا ،38خاتون نے پانچ سال چھوٹی بہترین دوست کو گود لے لیا

سیئول (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا میں 38سالہ خاتون نے اپنے سے پانچ سال چھوٹی اپنی بہترین دوست کو گود لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق جیولا کے جنوبی مغربی علاقے میں رہنے والی Eun Seo-Ran نے اپنی دوست Lee Eo-Rieکو گود لے لیا ہے ۔ اس بارے میں Eun Seo-Ran کا کہنا ہے کہ ہماری […]

ترقی یافتہ ممالک کے مساوی ہتھیاروں کا نظام تیار کرنا جائز حق ہے ،شمالی کوریا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے سفیر سفیر کم سونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے ملک کی جانب سے جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈی پی آر کے کے لیے ایک اور جنگجو فریق کے طور پر ایک جائز حق ہے کہ وہ […]

شمالی کوریا رہنماکم جونگ ان کا امریکہ، جنوبی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ تصاویر کا جائزہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ تصاویر کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے دعوی کیاہے کہ کم جونگ اُن نے امریکہ، جنوبی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ تصاویر کا معائنہ کیا ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق، شمالی کوریا […]

رواں ہفتے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کر سکتے ہیں ،شمالی کوریا

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ رواں برس کے آغازمیں دوبار ناکامی کے باوجود وہ جلد ہی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کاارادہ رکھتاہے ۔ شمالی کوریا نے جاپان کو باضابطہ طور پر مطلع کیا کہ لانچ 2 دسمبر سے پہلے کسی وقت ہو جائے گا، جس سے جاپان اور جنوبی […]

پیوٹن نےشمالی کوریا کے دورے کی دعوت قبول کر لی

ماسکو(پاک ترک نیوز ) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے دی گئی دورے کی دعوت قبول کر لی۔گزشتہ روز دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بعد کم جونگ ان نے روسی صدر کو شمالی کوریا کے دورے کی دعوت دی تھی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم […]