Browsing tag

#norway

یورپی ملک سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا

لوبیانا (پاک ترک نیوز ) سپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا۔ سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو تسلیم کرنےکی منظوری دے دی، 90 رکنی پارلیمنٹ میں سے 52 ارکان نے بل کی حمایت کی جبکہ دیگر اراکین غیرحاضر رہے۔سلووینیا کا کہنا تھا کہ […]

ناروے ، اسپین اور آئر لینڈ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا

کوپن ہیگن(پاک ترک نیوز ) سپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا جب کہ اسرائیل نے جواب میں ان ممالک سے اپنے ایلچیوں کو واپس بلالیا۔ ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر اسٹور نے کہا کہ اگر فلسطین کو ایک ریاست کے […]

ناروے کی تیل کمپنی ایکونر نے آذربائیجان میں اپنے حصص فروخت کردیئے

باکو (پاک ترک نیوز) ناروے کی قومی تیل کمپنی ایکونر (Equinor )نے آذربائیجان میں 30برس بعد اپنے حصص فروخت کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق نارویجن کمپنی ایکونر نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آذربائیجان کے دو آئل فیلڈز اور باکو تبلیسی سیہان آئل پائپ لائن میں اپنے حصص آذربائیجان کی سرکاری تیل کمپنی SOCAR […]

مٹھی بھر بھٹکے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مٹھی بھر بھٹکے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم نے ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے تازہ ترین واقعہ سے متعلق […]

956فٹ لمبی جدید کروز شپ تیاری کے آخری مراحل میں

میلان (پاک ترک نیوز) اٹلی میں تیار ہونے والی ناروے کی 956فٹ لمبی جدید کروز شپ کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ۔ تین منزلہ کروز شپ میں 3ہزار سے زائد افراد سوار ہو سکیں گے ۔کروز شپ آئندہ برس 2023میں بحیرہ روم میں اتاری جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ناروے کی […]

بیجنگ سرمائی اولمپکس، 4دنوں میں سونے کے 25تمغوں کا فیصلہ ہوگیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز)چین میں جاری 24ویں سرمائی اولمپکس کھیلوں میں پہلے چار دنوں کے دوران 25سونے کے تمغوں کا فیصلہ ہو گیا ہےجن میں میزبان چین سر فہرست ہے۔جبکہ 19ملک ایک یا ایک سے زیادہ تمغے جیت کر میڈلز ٹیبل پر جگہ بنا چکے ہیں۔ اولمپکس کھیلوں کے منتظمین کے جاری کردہ اعدادوشمار کے […]

ونٹر المپکس کا کل سے چین میں آغاز

بیجنگ (پاک ترک نیوز)24ویں ونٹر اولمپکس کا چین میں کل سے آغاز ہو رہا ہے ۔ چین پہلی بار میگا ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے ۔اس ایونٹ میں 91ممالک کے 3871اتھلیٹس مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے ۔ اتھلیٹس کے درمیان 15مختلف کھیلوں کے 109مقابل ہوں گے۔ یہ میلہ 4سے 20فروری تک جاری رہے […]

طالبان کا امریکہ سے منجمد10ارب ڈالر جاری کرنے کا مطالبہ

اوسلو (پاک ترک نیوز) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں طالبان میں مغربی سفارت کاروں کے درمیان پہلی بات چیت میں طالبان نے امریکہ سے منجمد 10ارب ڈالر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق مغربی سفارت کاروں کے ساتھ پہلی باظابطہ بات چیت کرنے والے طالبان وفد کے رہنمانے اجلاس کو ایک کامیابی قرار […]