Browsing tag

# November’sParisattacks

فرانسیسی عدالت نے 2015میں پیرس حملو ں کےمجرم عبدالسلام کو عمر قید کی سزا سنا دی

پیرس(پاک ترک نیوز) فرانس کی عدالت نے 2015میں پیرس حملوں کے مرکزی مجرم عبدالسلام کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دی ۔صالح عبدالسلام کی عمر 32 سال ہے اور وہ فرانسیسی شہری ہیں۔ صالح عبدالسلام کو 30 سال قید کے بعد پرول پر رہائی مل سکتی ہے۔پیرس حملوں کا کیس فرانس […]