Browsing tag

#nuclear

ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، ٹونی بلنکن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے۔ امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے کولوراڈو میں سیکورٹی فورم سے خطاب میں کہا کہ ایران نے ابھی جوہری ہتھیار نہیں بنائے ہیں تاہم وہ جوہری بم بنانے کے لیےدرکار مواد ایک یا دو ہفتے […]

امریکہ اور چین پانچ سال بعد نیو کلیئرہتھیاروں پر بات چیت کیلئے رضامند

بیجنگ (پاک ترک نیوز) امریکہ اور چین پانچ برسوں کے بعد کلیئر ہتھیاروں پر بات چیت کیلئے رضامند ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ اور چین نے نیوکلیئر ہتھیاروں پر بات چیت کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ گزشتہ 5 سال میں پہلی بار امریکا اور چین نے نیوکلیئر […]

روس ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کی مشق کرے گا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے اعلان کیا ہے کہا کہ فرانس، برطانیہ اور امریکہ کی طرف سے دھمکیوں کے بعد وہ ایک فوجی مشق کے حصے کے طور پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کی مشق کرے گا۔ روس کی وزارت دفاع نے پیر کی شب جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جب […]

روس کا خلا میں جوہری ہتھیار رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ،پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہروس کا خلا میں جوہری ہتھیار رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ کہ ماسکو کا خلا میں جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کا کوئی ارادہ نہیں ہے، اور دعویٰ کیا ہے کہ ملک نے صرف […]

مغرب کو ایٹمی جنگ کے خطرات کی مسلسل یاددہانی کی ضرورت ہے ،روسی وزیر خارجہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہناہےکہ مغرب کو ایٹمی جنگ کے خطرات کی مسلسل یاد دہانی کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کا ہونا روس کو سلامتی کے خطرات سے بچاتا ہے اور یہ کہ ماسکو مغرب کو جوہری تنازعے کے […]

شمالی کوریا کا زیر سمندر مزید ایک اور جوہری ڈرون کا تجربہ

  پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے پانی کے اندر ایک جوہری ڈرون کا تجربہ کیا ہے ۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل زیر آب حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز شمالی کوریا نے سمندر کی سطح کے […]

آئی اے ای اے کے سربراہ اہم دورے پر کل تہران پہنچیں گے

تہران(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کل3 مارچ کو اہم دورے پرتہران پہنچیں گے۔جہاں وہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے ملاقاتیں کریں گے ایرانی سرکاری میڈیا نے جمعرات کے روز بتایا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ جمعہ شب تہران […]