Browsing tag

#Nur-Sultan

قازقستان کے ایک تہائی آئین میں ترامیم کیلئے ریفرنڈم کرائیں گے، قازق صدر

نور سلطان(پاک ترک نیوز) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے کہا ہے کہ ملک میں بنیادی قانون کی 33 شقوں میں ترمیم کے لیے ریفرنڈم کرایا جائے گا جو ملک کے آئین کا ایک تہائی حصہ ہے۔تاکہ نظام حکومت و معاشرت کو درست سمت میں دی جا سکے۔ قازق صدر قاسم جومارت توکایف نے […]

قازق صدر نے فوج کو مظاہرین پر گولیاں چلانے کاحکم دیدیا

نورسلطان(پاک ترک نیوز) قازقستان کے صدر نے مظاہرین پر فوج کو گولیاں برسانے کا حکم دیدیا ۔ملک میں جاری پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف ہونے والے پُرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 46 ہوگئی ہے جب کہ قازق صدر نے فوج کو بغیر خبردار کیے مظاہرین پر گولی چلانے کی اجازت دیدی۔ […]

قازقستان : پرتشدد مظاہروں ہلاکتوں کی تعداد46 ہو گئی

نورسلطان(پاک ترک نیوز) قازقستان میں جاری پر تشدد مظاہروں میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 46ہو گئی ۔ہلاک ہونیوالوں میں 18پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ الماتی اور مینگسو میں ایمرجنسی کے نفاذ اور رات کے کرفیو کے باوجود تاحال حالات کشیدہ ہیں۔ ان شہروں میں صدر صدر قاسم جومارت توقایف کی ہدایت پر مظاہرین کے خلاف […]

قازقستان۔ عسکر مومن مستعفی، علی خان عبوری وزیر اعظم نامزد

نور سلطان (پاک ترک نیوز ) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نےملک میں توانائی کی قیمتوں میں اضافے کےنتیجے میں شروع ہونے والے مظاہروں پروزیراعظم عسکر مومن کی حکومت کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے او رسمائیلوف علی خان کو نئی حکومت کی تشکیل تک عبوری وزیر اعظم نامزد کی دیا ہے ۔ جبکہ […]