Browsing tag

#nzvsasa

ورلڈ کپ :سائوتھ افریقہ کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 32ویں میچ میں سائوتھ افریقہ کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر پونے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 32ویں میچ میں سائوتھ افریقہ کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے […]