Browsing tag

#occupaidwestbank

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 18سالہ فلسطینی نوجوان شہید

جنین (پاک ترک نیوز) قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے نو عمر فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے قریب اسرائیلی فوج نے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 18 سالہ […]

رواں برس 200سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 30اسرائیلی ہلاک ہوئے ،اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں برس مقبوضہ مغربی علاقے اور اسرائیل میں اب تک 200سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 30اسرائیلی ہلاک ہو چکےہیں ۔ اس سال مقبوضہ مغربی کنارے اور اسرائیل میں اب تک 200 سے زائد فلسطینی شہید اور تقریباً 30 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوام […]

اسرائیل فوج نے مزید 2فلسطینیوں کو شہید کردیا

نابلس (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے پر دھاوا بول کر 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جیریکو میں ایک پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران دو فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ جیریکو ہسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایادو […]

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک فلسطینی شہید، آٹھ زخمی

نابلس (پاک ترک نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ سے ایک فلسطینی کو شہیدجبکہ آٹھ کو زخمی کردیا ۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید […]

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقےمیں ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

نابلس (پاک ترک نیوز)اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب ایک گاؤں پر چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو شہید کردیا۔ 27 سالہ امیر احمد خلیفہ کو اسرائیلی […]

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا

نابلس (پاک ترک نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے ۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے ان پر وہ حملہ کا الزام لگایا جا رہا تھا ۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز ایک […]

ترکیہ کی مقبوضہ مغربی کنارے جنین میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

انقرہ (پاک ترک نیوز) وزارت خارجہ نے کہا کہ ترکیہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی شدید مذمت کرتا ہے اور تل ابیب سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ عقل سے کام لے اور اس طرح کی کارروائیاں بند کرے۔ انقرہ کو جاری کشیدگی کے درمیان خطے میں تشدد کی نئی […]

اقوام متحدہ کی جنین میں اسرائیل کی جانب سے جدید فوجی ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تشدد میں اضافے کاخدشہ اور جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیل کی جانب سے جدید ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت کی ۔اسرائیل کی جانب جنین میں کیمپ پر حملے میں بچوں سمیت کم از کم سات فلسطینی شہید […]

اسرائیلی فورسز نے نہتے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

  مقبوضہ مغربی کنارے (پاک ترک نیوز) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے پیر کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو ہلاک کر دیا۔فلسطینی فورسز کی فائرنگ میں 6فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے تین افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے […]

مقبوضہ مغربی کنارے میں گاڑی پر فائرنگ ،دو اسرائیلی آباد کار ہلاک

  مقبوضہ مغربی کنارے (پاک ترک نیوز) مغربی کنارے میں فائرنگ سے دو اسرائیلی آباد کار ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی میں شدت کے ساتھ ہی مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلح افراد کی ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے 14 سالہ نہتے فلسطینی کو شہید کردیا

  مقبوضہ بیت المقد س (پاک ترک نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے نہتے14 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جینن شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ […]

اسرائیلی فورسزنے معمر خاتون سمیت 5فلسطینی شہید کردیئے

  غزہ(پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوجیوں نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ میں جاری بڑے پیمانے پر چھاپے اور اس کے نتیجے میں مسلح جھڑپوں کے دوران کم از کم پانچ فلسطینیوں کو شہید اور ایک درجن سے زائد کو زخمی کر دیا ہے۔ فلسطینی حکام کے مطابق شہید ہونے والوں […]

اسرائیلی فورسز نے استاد سمیت دو نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا

  رام اللہ، مقبوضہ مغربی کنارے (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج نے جنین میں دو نہتے فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا جبکہ چار افراد زخمی بھی ہیں ۔جنوری میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے […]

اسرائیلی فورسز نے 6نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا

نابلس (پاک ترک نیوز) فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں اسرائیلی فورسز کی گولہ باری کے باعث 6نہتے فلسطینی جاں بحق جبکہ 21سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی تحریک فتح کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح سویرے، بڑی تعداد میں اسرائیلی فوج نے نابلس […]