Browsing tag

#odiseries

پاکستانی ٹیم اگلے برس نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستانی ٹیم اگلے برس نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آسٹریلیا میں تیسرے ٹیسٹ کے بعد وائٹ بال سیریز کی دعوت دی تھی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کل ہو گا

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا آخری ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا آخری ون ڈے کل کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ شاہینوں کو سیریز میں […]

چوتھا ون ڈے ،پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر 95رنز بنا لئے ہیں ۔کپتان بابر اعظم 22جبکہ محمد رضوان 6رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں ۔  

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

  کراچی (پاک ترک نیوز ) پاک نیوزی لینڈ چوتھا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گی ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق […]

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  کراچی (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں کیوی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کو سیریز […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا۔شاہین سیریز اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں آج کھیلا جائے […]

پاک نیوزی لینڈ تیسرا ون ڈے کل ،شاہین سیریز نام کرنے کیلئے بے تاب

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ کل کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا […]

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرےایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریزکے دوسرےمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کو پانچ میچوں […]

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلاجائے گا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا ۔ پاکستان وقت کےمطابق یہ میچ 3بجکر 30منٹ پر کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں […]

پاکستان کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ون ڈے اسکواڈ کے لیے پاکستان ٹیم میں 6 اسپشلسٹ کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، ان میں عبداللہ شفیق،آغا سلمان، حارث سہیل، امام الحق،اسامہ میر اور وسیم جونیئر شامل ہیں۔ […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، میچ ڈے […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہو گا۔ ون ڈے […]

کیوی سکواڈ پاکستان سے سیریز کیلئے لاہورپہنچ گیا

  لاہور (پاک ترک نیوز ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ٹی 20 اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے لاہورپہنچ گئی ۔کیوی ٹیم کا ٹی 20 سکواڈ دبئی سے لاہور پہنچا جسے سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچا دیا گیا ہے۔ مہمان ٹیم پاکستان کے خلاف 5 ٹی 20 میچز کی سیریزکھیلے گی ، […]

نیوزی لینڈ نے ایک روزہ میچوں کی سیریزکیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ بورڈ نے پاکستان کیخلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔ ون ڈے ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کریں گے جبکہ نوجوان کھلاڑی بین لسٹر اور کول میک کونچی کو بھی سکواڈ میں جگہ دی گئی ۔ کیوی ٹیم شاہنیوں کیخلاف پانچ میچوں […]

پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف 3رنز پر پہلی وکٹ گر گئی

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے ۔پاکستان نے محض تین رنز پر ایک وکٹ گنوا دی ہے۔ شان مسعود بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ چکے ہیں ۔بابر اعظم اور فخر زمان کریز پر موجود […]

پاک نیوزی لینڈ فائنل معرکہ کل ہو گا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل معرکہ کل ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا ۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ شاہین اور […]

دوسرا ون ڈے آ ج ،شاہین میچ اور سیریز نام کیلئے پرعزم

  کراچی (پاک ترک نیوز) شاہین دوسرے ایک روزہ میچ اور سیریز اپنے نام کیلئے پرعزم ہیں ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کراچی میں کھیلا […]

پاکستان کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ۔ قومی […]

شاہین آفریدی اور حاث رئوف فٹنس ٹیسٹ کیلئے طلب

کراچی (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز ،عدم فٹنس کا شکار کار فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث کو فٹنس کی جانچ کے لیے طلب کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر شاہین آفریدی آج سے فٹنس کی بحالی کے لیے سرگرم عمل ہوں گے، کراچی میں قومی […]

سدرہ اور منیبہ کی سنچریاں ،پاکستان ویمنز ٹیم نے آئر لینڈ کو 336رنز کا ہدف دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم سدرہ امین اور منیبہ علی کر سنچریوں کی بدولت آئرلینڈ ویمنز ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 336رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کھیلی جانے والی پاکستان ویمنز ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میںآئرلینڈ ویمنز ٹیم کو 336رنز […]