Browsing tag

#office

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، مجرمانہ کارروائی کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی اور گندم کا سراغ لگانے کا حکم […]

تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کیا جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے کہا کہ سی ڈی اے نے 2022 اور 23 میں سابقہ مالک کو نوٹس […]

پاکستان کا وسط ایشیا تک ریل نیٹ ورک تعمیر کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قازقستان کی پارلیمینٹ کے چیئرمین یرلان کوشانوف کی قیادت میں 9 رکنی پارلیمانی وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور قازقستان کے تعلقات کی خصوصی نوعیت پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے کہا، پاکستان اور […]

گوگل نے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سرچ انجن نے بطور کمپنی پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ گوگل حکام سے رابطے جاری ہیں، دسمبر […]

کینیڈا کا پاکستان کے لیے ویزا آفس ابوظہبی سے دوبارہ اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا نے پاکستان کے لیے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا حکام کے مطابق پاکستان کے لیے ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ جبکہ کینیڈین حکومت نے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کے لئے خطیر […]

ایلون مسک نے ٹوئٹر سے آدھے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے 7روز بعد ہی اپنی کمپنی ٹوئٹر سے آدھے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ۔کمپنی ملازمین کو ایک میل کر کے اپنے حکم سے آگاہ کیا ہے۔ٹوئٹرنے آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا، کمپنی نے عارضی طور پر اپنے دفاتر […]

حکومت کا ہفتے کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر میں ہفتے کے روز کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سرکاری دفاتر کے اوقات میں کمی کردی گئی ۔ اب سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 8بجے سے 3بجے تک […]

وزیراعظم نے ہفتے میں 2سرکاری تعطیلات ختم کردیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2سرکاری تعطیلات ختم کردیں ۔ وزیراعظم نے دفتری اوقات کار میں بھی تبدیلی کردی ۔ دفاتر صبح 8بجے سے کام کا آغاز کریں گے ۔ شہباز شریف کی وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے سے ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف سے عملے […]

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کے دفتر پر حملہ،3افراد زخمی

لندن (پاک ترک نیوز) لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے دفتر پر نا معلوم افراد نے حملہ کردیا ۔حملے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں سابق وزیراعظم نواز کے دفتر پر 15سے 20افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے […]

پرتگال :ملازمین کو دفتری اوقات کے بعد طلب کرنے پر جرمانہ

لزبن(پاک ترک نیوز) پرتگال نے قانون پاس کیا ہے کہ دفتری اوقات کے بعد اپنے ملازمین سے رابطہ کرنے پر جرمانہ کیا جائے گا ۔اس کے ساتھ ساتھ کمپنیاں ملازمین سے ریموٹ ورکنگ یا گھر سے کام کرنے کی صورت میں بجلی اورانٹرنیٹ کی مد میں اضافی رقم بھی ادا کرنا ہو گی۔نئی ترامیم کے […]