Browsing tag

#ogdcl

17ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کی ماری پیٹرولیم کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی صوبہ سندھ میں ایک کنویں سے تقریباً 17 ملین معیاری مکعب فٹ یومیہ (mmscfd) گیس دریافت کیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے تیل اور گیس کے ذخائر آئندہ 15 سالوں میں […]

رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

رحیم یار خان (پاک ترک نیوز) ضلع رحیم یار خان میں واقع چک 214-1 میں ایکسپلو ریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع چک 214-1 ایکسپلوریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے، جہاں (ماڑی […]