Browsing tag

#ogra

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں 11روپے تک کمی امکان ہے۔ یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔وزیر اعظم کی حتمی منظوری سے قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ آئندہ 15 روز […]

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی 10روپے تک کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے 10روپے تک کمی کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی کا […]

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا اختیار؟ اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہوگا۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دیے جانے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کی زیر صدارت آج دوپہر اجلاس میں […]

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے سے زائد اضافے کا امکان

لاہور (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 16جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے سے زائد کا امکان ہے ۔ پٹرول کی قیمتوں میں 7روپے 37جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 3روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے ۔ مٹی کے […]

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں پمپ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے […]

پٹرول 7روپے 45پیسے جبکہ ڈیزل 9روپے 56پیسے مہنگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی، وفاقی حکومت […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مسلسل 4 بار قیمتوں میں کمی کے بعد یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 7.54روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.84 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، اس کی بنیادی وجہ عالمی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت یکم جون سے مزید کم ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے آئندہ 15 روز کے لیے فی لٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع ہے۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 8 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ […]

پٹرول 15روپے 39،ڈیزل 7روپے 88پیسے سستا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار رہیں گی۔ وزات خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 288 روپے 49 پیسے فی لیٹر سے کم ہوکر […]

پٹرول 5 روپے 45 پیسے ، ڈیزل 8 روپے 42 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے 45 پیسے کمی کی گئی،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 288روپے 49پیسےمقررکردی گئی۔ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے 42 پیسے کمی کی گئی ،ڈیزل کی نئی قیمت 281روپے 96پیسے فی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی کی ماری عوام کو معمولی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔ حکومت نے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پٹرول کی قیمت میں 5 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے […]

تین ریفائنریز اوگرا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی کے تحت تین ریفائنریز اوگرا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کی توانائی کے تحفظ اور اقتصادی ترقی کو تقویت دینے کی جانب ایک اہم پیش رفت میں، تین بڑی آئل ریفائنریز ،اٹک آئل ریفائنری، نیشنل آئل ریفائنری، اور پاکستان آئل […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے منصوبے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔آج پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے گا۔ پیٹرول کی قیمت […]

پٹرولیم مصنوعات 10روپے سے زیادہ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے برعکس ڈیزل کی قیمتوں میں ڈھائی […]

صارفین کو بڑا جھٹکا، گیس بلوں میں دی گئی رعایت اور سلیب ختم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے صارفین کو بڑا جھٹکا، گیس میں دی گئی رعایت اور سلیب ختم کر کے یکساں ریٹ مقرر کر دیئے۔صارفین گیس کا ایک یونٹ جلائیں یا ہزاروں، نرخ یکساں چارج کئے جائیں گے۔گیس کی قیمتوں میں منظوری سے اس فیصلے کا اطلاق ہوگا۔ ایک ایم ایم بی ٹی یو استعمال […]

گیس کی قیمت میں 155فیصد اضافے کا امکان ،اوگرا آج سماعت کرے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر گیس کی قیمت میں 155فیصد تک بڑے اضافے کا امکان ،اوگر آج سماعت کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق گیس قیمت بڑھنے سے بلوں میں اوسطاً 155 فی صد تک اضافہ ہوگا، اس سے پہلے ایک سال میں 500 فی صد تک اضافہ […]

گیس کی قیمت میں 147فیصد مزید اضافے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے اوگرا کو گیس کی قیمت میں 147 فیصد تک مزید اضافے کی درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے بھی گیس مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ […]