Browsing tag

#ogra

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی […]

نئی حکومت نے آتے ہی پٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نئی حکومت نے آتے ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی سمری ارسال کردی ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم سے کم 21جبکہ زیادہ سے زیادہ 119روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔پٹرولیم مصنوعات […]

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے عوام پر بجلی کے بعدپٹرول بم بھی گرا دیا ۔پٹرول کی قیمت میں 12روپے تین پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.53روپے فی لٹر ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9.43جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10.08روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا ۔ وزارت […]

اوگرا نے دوسرے ماہ بھی درآمدی ایل این جی سستی کردی

اوگرا نے مسلسل دوسرے ماہ بھی درآمدی ایل این جی سستی کردی ۔ دسمبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 3.05 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوئی جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی […]

بجلی اور پٹرول کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میںاضافے کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کردیں۔ سوئی ناردرن نے اوگرا کوگیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ درخواست رواں مالی سال کی ریونیو ضروریات کی مد میں دی گئی ۔سوئی نادرن نے اوسط قیمت میں907روپے 75پیسے فی ایم ایم بی […]

پٹرول کی قیمت میں 8روپے فی لٹر اضافہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے ہوگئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ریکوری میں کمی کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ […]

وزیرِ اعظم عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اوگرا نے عالمی منڈی میں پیٹرلیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر یکم […]