Browsing tag

oic

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از جلد دوبارہ آغاز پر زور دیا ہے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے بین الاقوامی امن کانفرنس بلائی جائے ۔ او آئی سی کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) پاکستان نےاقوام متحدہ میں اسلامی ملکون کی تنظیم او آئی سی کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ہونے والی جارحیت روکنے کے لیے عالمی امن کانفرنس بلائی جائے۔ امن کانفرنس کا مقصد اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مشرق وسطیٰ کے اس بڑے […]

پاکستان نے او آئی سی اجلاس میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )اجلاس میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے او آئی سی کے سفیروں کے اجلاس میں شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے […]

اردوان نے اسرائیل کو قاتل اور چور قرار دیدیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی انتظامیہ کو قاتل اور چور قرار دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی اقتصادی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیلی انتظامیہ "قاتل” اور "چور” ہے اور وزیر اعظم بنجمن نیتن […]

او آئی سی اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض(پاک ترک نیوز) غزہ کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کا مشترکہ ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری ہے۔ اجلاس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ غیر معمولی سربراہی اجلاس شروع ہوگیا […]

اسرائیل کے غزہ پناہ گزین کیمپ پر حملے میں مزید 433 فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے غزہ پر حملے میں مزید 433 فلسطینیوں شہید ہوگئے ۔ تفصیلات کےمطابق غزہ میں الشفا ہسپتال کے نواحی علاقے کو بھی بمباری کا نشانہ بنایاگیا جس میں بڑے پیمانے پر شہادتیں ہوئیں ، غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں دو گھروں پر اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے بمباری […]

غزہ صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس ،امن عمل دوبارہ شروع کرنے پر زور

قاہرہ (پاک ترک نیوز) مصر کے شہر قاہرہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ عرب نیوز کے مطابق اجلاس میں ایک حتمی بیان میں امن عمل دوبارہ شروع کرنے اور پی ایل او اور اسرائیل کے درمیان سنجیدہ مذاکرات شروع کرنے […]

سعودی عرب نے غزہ کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس فوری طلب کر لیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے غزہ کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کا فوری اجلاس طلب کر لیا۔ او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لیا جائے گا جو خطے کے امن و استحکام کے لیے […]

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات ، او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا

جدہ (پاک ترک نیوز) یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس آج طلب کررکھا ہے ۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعات پر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس […]

او آئی سی امت مسلمہ کے احساسات کی ترجمانی اور شیطانی عمل رکوانے میں کردار ادا کرے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے تدارک کی مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مقدس کتابوں،ہستیوں اور شعائر کی بے حرمتی اظہاررائے کی آزادی نہیں […]

جی 20ورکنگ گروپ کا اجلاس آج سری نگر میں ہو گا ،مقبوضہ وادی فوجی چھائونی میں تبدیل

  سری نگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں جی 20 ورکنگ گروپ کا آج سے تین روزہ اجلاس شروع ہو رہا ہے ، کنٹرول لائن کے دونوں جانب مکمل ہڑتال ہوگی۔ مودی سرکار کی جانب سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سری نگر میں جی 20 اجلاس آج سے […]

او آئی سی کی بھارت میں انتہا پسند ہندو جتھے کی جانب سے مدرسہ اورلائبریری جلانے کی شدید مذمت

  جدہ (پاک ترک نیوز) اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت میں رام نوامی جلوسوں کے دوران 31 مارچ کو انتہا پسند ہندو جتھے نے مدرسہ اور لائبریری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہمسلمانوں کے خلاف پرتشدد، توڑ پھوڑ کے واقعات انتہائی قابل […]

او آئی سی رکن ممالک کی سویڈن اور نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

  جدہ (پاک ترک نیوز ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک نے سویڈن اور نیدرلینڈز میں قرآن پاک کے بے حرمتی کےگھناؤنے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعات اسلاموفوبیا کا مظہر ہیں ۔ پاکستان اس وقت اسلامک کانفرنس آف فارن منسٹرز (آئی سی ایف ایم)کا چیئرمین […]

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو اسلامی دنیا کے مالیاتی و کاروباری مراکز میں بدلنے کامعاہدہ تیار

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے بڑے اقتصادی ادارے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو اسلامی دنیا کے مالیاتی اور کاروباری مراکز میں تبدیل کرنے کے لیے شراکت کر رہے ہیں۔ سعودی سرکاری میڈیاکے مطابق مکہ چیمبر آف کامرس، مدینہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، اسلامک چیمبر آف کامرس انڈسٹری اینڈ ایگریکلچرل بدھ کو […]

سعودیہ اور او آئی سی کا افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کی مذمت

جدہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے طالبان کی جانب سے کابل میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پرپابندی عائد کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ افغان حکومت اپنا فیصلہ واپس لے ۔دوسری جانب او آئی سی نے بھی افغان خواتین پر یونیورسٹیوں کے دروازے […]

ترک صدر رجب ادوان کی او آئی سی سیکرٹری جنرل حسین برہم طحہ سے ملاقات

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین برہم طححہ سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول کانگریس سینٹر میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے سیکرٹری جنرل حسین برہم طحہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے […]

بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ترجمانوں کی جانب سے نبی کریمﷺکی شان میں گستاخانہ بیان پربھارتی ناظم الامورکودفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ نبی کریمﷺکی شان میں گستاخی پربھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا اورانہیں بتایا گیا کہ بی […]

پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی اجلاس کا کل سے آغاز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کا کل سے آغاز ہو گا۔ دو روزہاجلاس میں مسئلہ کشمیر ،مسلم امہ کو درپیش معاشی ،ثقافتی، سیاسی چیلنجز کے حوالے سے غور کیا جائے گا ۔کانفرنس میں 150سے زائد قراردادیں منظور ہونے کا بھی امکان ہے ۔ تفصیلات کے […]

او آئی سی اجلاس :اسلام آباد میں موبائل سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) او آئی سی اجلاس کے موقع پر حکومت نے اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ او آئی سی اجلاس میں آنے والے مندوبین ہمارے مہمان ہیں۔ سیکورٹی پرکسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔غیر ملکی مندوبین کو […]

حکومت کا اسلام آباد میں 3روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:(پاک ترک نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں او آئی سی اجلاس کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ کے مطابق 17،18،19دسمبرکواسلام آبادبھرمیں موبائل فون سروس بندہوگی، وزارت داخلہ نےپی ٹی اےکوموبائل فون سروس بندکرنےکاحکم جاری کردیا ہے۔20دسمبرکواسلام آبادمیں عام تعطیل دینےکی سفارش بھی کردی ۔ذرائع […]