Browsing tag

oil

پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی و غیر ملکی کمپنیوں […]

پاکستان کو افغانستان کے راستے وسط ایشیا سے تیل و گیس کی فراہمی اب ممکن ہو گئی

کابل(پاک ترک نیوز) افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے قازقستان اور ترکمانستان کے ساتھ ملکرملک کے مغربی حصے میں ایک لاجسٹک ہب بنانے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد جنگ زدہ ملک کو وسط ایشیائی ریاستوں اور روس سے جنوبی ایشیا تک تیل و گیس سمیت علاقائی برآمدات کے لیے ایک اہم لاجسٹک […]

برکس :چین اور ایران کے درمیان ریکارڈ تیل کی تجارت

بیجنگ (پاک ترک نیوز) ایران اور برکس کے اتحادی چین کے درمیان ریکارڈ سطح پر تیل کی تجارت ہوئی ہے ۔ ایرانی تیل کی برآمدات 6سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں ۔ ایران نے تاریخی 35بلین ڈالر کے ساتھ تیل کی برآمدات کا ہدف حاصل کیا ہے خاص طور پر 2024کے پہلے تین مہینوں […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اسرائیل اور ایران میں کشیدگی کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برطانوی آئل کی نئی قیمت 89.74 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی، اس کے علاوہ امریکی خام تیل 2.56 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 84.66 فی بیرل کا ہوگیا۔ […]

ملک میں مہنگائی 50سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافےنےمہنگائی کو50سال کی بلند ترین سطح پرپہنچادیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی 1974کےبعد سب سے زیاد رہی ہے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی بڑھنے […]

ترکیہ میں تیل کی پیداوار ایک لاکھ بیرل یومیہ تک بڑھانے کا ہدف مقرر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے شیرناک میں روزانہ تیل کی پیداوار جو طویل عرصے سے دہشت گردی کا شکار ہونے کی بنا پر کم تھی۔ اب رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام تک نئے عروج کو پہنچنے والی ہے۔ توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپرسلان بائراکٹر نے استنبول میں ایک […]

ایران نے تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے 13ارب ڈالر کے معاہدے کر لئے

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے مغربی پابندیوں کے پیش نظر تیل کی پیداوار بڑھانے کے لیے ملکی کمپنیوں کے ساتھ 13 ارب ڈالر کے معاہدوں کو حتمی شکل دےدی ہے۔ ایران کےسرکاری میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں، تیل کی وزارت اور ایرانی کاروباری اداروں نے چھ بڑے شعبوں میں یومیہ تیل کی پیداوار […]

یوکرین کی جانب سے روسی تیل اور گیس تنصیبات پر چھوٹے ڈرونز سے حملوں کا انکشاف

ماسکو (پاک ترک نیوز) یوکرین کی جانب سے روس کی تیل اور گیس کی صنعت پر چھوٹے ڈرونز سے نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد روسی سپلائی لائنوں میں خلل پڑنے کی اطلاعات ہیں ۔ مشتبہ ڈرون حملوں کے بعد گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کئی روسی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کے […]

سعودی عرب نے غزہ جنگ کے باوجود تیل سستا کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے غزہ جنگ کے باوجود تیل سستا کردیا۔سعودی عرب کے اقدام سے اس کے تیل کے نرخ 27 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔ سعودی عرب کی جانب سے خام تیل کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد سے عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں […]

سعودی کمپنی آرامکو اور چینی کمپنی رونگ شینگ دونوں ایک دوسرے کے حصص خریدیں گی

بیجنگ (پاک ترک یوز) چین میں نجی کمپنی رونگ شینگ پیٹروکیمکل، سعودی کمپنی آرامکو سے مذاکرات کر رہی ہے۔ یہ مذاکرات آرامکو کی یونٹ ساسریف کے 50 فیصد حصص کی خریداری اور چینی یونٹ ننگو ژونگجن پیٹروکیمیکل کے 50 فیصد حصص آرامکو کو فروخت کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ جوبیل […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، عالمی […]

خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی،4ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

لندن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد دسمبر کے لیے لندن برینٹ آئل کی قیمت […]

پی آئی اے کو 16روز میں ایندھن سپلائی متاثر ہونے سے ساڑھے8ارب کا نقصان

کراچی(پاک ترک نیوز) پی ایس او سے ایندھن نہ ملنے کے باعث قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو 16 روز میں ساڑھے 8 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ پی آئی اے کی آج بھی ملک بھر میں 18 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی سے سوئی جانے والی پرواز پی کے 155 دو گھنٹے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع پر قابو پانے کی کوششوں میں سفارتی کوششیں تیز ہو گئیں، جس سے سپلائی میں ممکنہ رکاوٹ کے بارے میں سرمایہ کاروں کے خدشات کم ہوگئے۔ خام تیل کی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔ عالمی منڈی میں مسلسل تین دن کمی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ برینٹ آئل کی قیمت میں عالمی منڈی میں 0.57 فیصد اضافے کے بعد فی بیرل قیمت 86.57 […]

غزہ صورتحال ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ برطانوی برینٹ آئل کی قیمت 25 سینٹس اضافے سے 87 ڈالر 90 سینٹس فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 15 سینٹس اضافے سے 86 ڈالر 12 […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86ڈالر فی بیرل تک گر گئی

لندن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ خام تیل کی قیمتیں 86ڈالر فی بیرل ہو گئیں ۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد گر گئیں اور برینٹ خام تیل 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آ گیا۔ 18 ستمبر کو برینٹ […]

روس سے خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا۔ روس سے دوسرا خام تیل کا کارگو پاکستانی ریفائنری سنر جیکو نے درآمد کیا، خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، سنرجیکو نجی شعبے میں روس سے خام تیل درآمد […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

ماسکو(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔خام تیل کی یہ قیمتیں 13 ستمبر کے بعد کم ترین سطح پر ہیں۔ برینٹ کروڈ کے دسمبر کیلئے سودے 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ برینٹ آئل 32 سینٹ اضافے کے ساتھ 93.59 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 24 سینٹ اضافے کے ساتھ 90.27 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ دنیا کی تین چوتھائی […]