Browsing tag

oil

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں ۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں دس ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی ہیں۔ عالمی بینچ مارک میں برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت تقریباً ایک ڈالر کمی کے بعد 93.33 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے جو […]

رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

رحیم یار خان (پاک ترک نیوز) ضلع رحیم یار خان میں واقع چک 214-1 میں ایکسپلو ریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع چک 214-1 ایکسپلوریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے، جہاں (ماڑی […]

عالم منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں دو فیصد تک اضافہ ہوا ہے ۔ گزشتہ روز […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 38 سینٹس یا 0.47 فیصد اضافے کے ساتھ 81.54 ڈالر تک پہنچ گیا، گزشتہ روز دونوں بینچ مارکس میں ایک ڈالر فی بیرل سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔برطانوی خام […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں سات ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 44 سینٹس اضافہ دیکھنے میں آیا، اس اضافے کے بعد قیمت 86.59 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔گلوبل بینچ مارک برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت رواں سال […]

سعودی کمپنی آرامکو کو دوسری سہ ماہی کے دوران منافع میں 40 فیصد کمی کا سامنا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی تیل کمپنی آرامکو کو دوسری سہ ماہی کے دوران منافع میں تقریباً 40 فیصد کمی کا سامنا ہے ۔ سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے کہا کہ دوسری سہ ماہی میں اس کا خالص منافع ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباً 40 فیصد کم ہو کر 30 […]

سعودی آرامکو دنیا کی منافع بخش ترین کمپنی بن گئی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان(ایم بی ایس) کی سربراہی میں چلنے والی دنیا کی سب سے بڑی پیٹرولیم کمپنی سعودی آرامکونے تاریخ میں اپنا نام سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی کے طور پر درج کرا لیا ہے ۔اس کی قیمت 2 کھرب ڈالر سے زیادہ ہونے کے ساتھ […]

مہنگائی کی شرح میں 1.30فیصد اضافہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.30 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح29.83فیصد ریکارڈکی گئی۔ حالیہ ہفتے ملک میں23اشیائے ضروریہ مہنگی ،7 سستی ہوئیں جبکہ 21کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ […]

افغانستان میں چین کی مدد سے تیل نکالنے کا کام شروع

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان میں چینی کمپنی کی مدد سے تیل نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔افغانستان کی سرکاری تیل و گیس کمپنی اور چینی کنٹریکٹر افچین مشترکہ طور پر اس علاقے سے خام تیل نکالنے کا کام کر رہے ہیں۔ افغان وزیر معدنیات کا کہنا تھا کہ سر پل میں تیل کے کنوؤں […]

روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے ۔ تیل بردار بحری جہاز کے بعد روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا۔ مال باردار یہ ٹرک پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے […]

روس سے سستے تیل کی دوسری کھیپ کراچی پہنچ گئی

کراچی )(پاک ترک نیوز) روس سے سستا تیل لیکر دوسرا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا ۔تیل سے لدا کلائیڈنوبل نامی جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا۔ روسی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ پر لنگر اندازہو گیا ہے، جیسے ہی جہاز کا برتھنگ پلان فائنل ہو گا جہاز کو آئل پیئر پر لگایا جائے گا۔ یاد […]

روس سے تیل کی خریداری پاکستان کا اپنا فیصلہ ہے ،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی دفتر خارجہ نے پاکستان کے روس سے تیل خریدنے کے حوالے سے کہا ہے کہ توانائی کی درآمد سے متعلق ہر ملک اپنے حالات کے مطابق خود فیصلے کرتا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ ان کی معلومات کے مطابق روس نے […]

دوسرا روسی جہاز 4روز بعد کراچی پہنچے گا

کراچی (پاک ترک نیوز) روس کا دوسرا بحری جہاز 4روز بعد کراچی کی بندرگاہ پر لنگر اندازہو گا ۔ پہلے جہاز کی ڈسچارجنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد آج واپس روانہ ہو جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق روس سے خام تیل لانے والے پہلے جہاز کی ڈسچارجنگ کا عمل آج مکمل ہو گا […]

رواں برس مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) رواں برس مہنگائی نے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، اشیائے خورونوش 100 فیصد مہنگی ہو گئیں۔ زندہ مرغی 210 روپے اضافے سے 500 روپے سے زائد ایک سال میں فی کلو آلو 40 روپے سے 70جبکہ فی کلو آم کی قیمت 110 سے 190 روپے تک پہنچ گئی۔ آٹے کا تھیلا 1400 […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کے قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہو گئی۔ تفصیلات کےم طابق برطانوی برینٹ کے سودے 1.1 فیصد کی کمی کے ساتھ 74.17 ڈالر فی بیرل پر ہوئے جبک امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 70.04 ڈالر فی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت بھی 2.91 ڈالر اضافے کے بعد75.41 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 2.76 ڈالر فی بیرل کا بھی اضافہ ہوا ہے۔2.76 […]

پابندیاں نظر انداز ،سعودی عرب اور یواے ای نے بھی روس کے سستا تیل خریدنے کا آغاز کردیا

  لاہور( پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی روس سے سستا تیل خریدنے کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی عرب روزانہ ایک لاکھ بیرل اور متحدہ عرب امارات 60 ملین بیرل کی خریداری کر رہا ہے، رپورٹ میں تجزیہ کرتے ہوئے کہاکہ امریکی و مغربی ممالک کی جانب سے عائد […]

روس کی جانب سے فروری میں تیل کی پیداوار میں اضافہ

  لندن (پاک ترک نیوز) آئی ای اے کا کہنا ہے کہ فروری میں، روس نے تیل کی پیداوار میں قدرے اضافہ کیا اورگیس کنڈینسیٹ کو چھوڑ کر130,000 بیرل یومیہ اضافہ سے9.91 ملین بیرل یومیہ تک تیل پیدا کیا، جو اسکے اعلان کردہ پیداواری منصوبے سے570,000 بیرل یومیہ تک کم رہا۔ البتہ سعودی عرب نے […]

قیمت گھٹائی تو تیل بند، سعودی عرب کی دھمکی

دبئی(پاک ترک نیوز) ریاض سعودی تیل کی قیمت کی حد متعارف کرانے والے ممالک کو تیل فروخت نہیں کرے گا۔اوپیک ملکوں کے خلاف امریکی قانون عالمی منڈی میں تیل کی طلب اور رسد میں عدم توازن کا باعث بنے گا۔ سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے انرجی انٹیلی جنس کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے ۔ خام تیل کی قیمت 2ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ۔تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کی وجوہات عالمی سطح پر کسادبازاری کے خدشات ہیں۔ عالمی منڈی میں کروڈ آئل کی قیمت 1.07 ڈالرکمی کے بعد 81.59 […]