عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ خام تیل کی قیمتیں82.87ڈالر فی بیرل ہوگئیں ؎اوگرا نے 16 نومبر سے یکم دسمبر تک قیمتوں کیلیے تعین شروع کردیا۔اوگرا قیمتوں سے متعلق سمری 14 نومبر کو وزارت خزانہ بھجوائے گی۔ 6 نومبر کو 85 ڈالر فی بیرل […]