Browsing tag

#OIL_PRICES

سعودی، اماراتی رہنماوں کا بائیڈن سے بات کرنے سے انکار

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) ایسے وقت میں جب امریکہ کی حکمت عملی کی کامیابی کا انحصار عالمی منڈی میں روسی تیل کے متبادل ذرائع تلاش کرنے پر ہے ایک اہم ڈیولپمنٹ نے واشنگٹن میں بے چینی لہر دوڑا دی ہے۔ وال سٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے […]

روس یوکرین جنگ:امریکہ وینزویلا سے مذاکرات پر مجبور ہوگیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وائٹ ہاوس کے مطابق امریکی وفد نے وینزویلا میں نکولس مڈورو کی حکومت کے ساتھ مذاکرات کیے ہیں جس میں تیل کی فراہمی پر بھی بات چیت کی گئی۔امریکی وفد کے دورہ وینزویلا کا مقصد روس اور یوکرین جنگ کے تناظر میں نوانائی کی سپلائی کو یقینی بنانا ہے۔ امریکہ نہ صرف […]

اگر روسی تیل بند کیا گیا تو۔۔۔۔۔ روس کی یورپ کو بڑی دھمکی

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے کہا ہے کہ اگر مغرب روسی تیل کی عالمی منڈی میں فروخت پر پابندی عائد کرتا ہے تووہ یورپ کو گیس کی سپلائی روک دے گا۔ روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ روسی تیل کو مسترد کرنا عالمی منڈی کیلئے تباہ کن نتائج کا باعث […]

روس یوکرین جنگ: ایران جوہری معاہدہ کھٹائی میں پڑ سکتا ہے

تحریر: سلمان احمد لالی یوکرین پر روس کے حملے سے جہاںدنیا کے بیشر معاملات کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے وہیں ایران جوہری معاہدے کی تجدید کیلئے ویانا میں ہونے والے مذاکرات بھی پٹڑی سے اتر سکتے ہیں کیوں کہ روس کا ان مذاکرات میں یہ مطالبہ کردیا ہے کہ مستقبل کے کسی بھی تجارتی […]