Browsing tag

#oilmarket

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں گزشتہ روز خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔برطانوی برینٹ کے سودے ایک فیصد کمی کے ساتھ 80.58 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس […]

خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی،4ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

لندن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد دسمبر کے لیے لندن برینٹ آئل کی قیمت […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے ۔ خام تیل کی قیمت 2ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ۔تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کی وجوہات عالمی سطح پر کسادبازاری کے خدشات ہیں۔ عالمی منڈی میں کروڈ آئل کی قیمت 1.07 ڈالرکمی کے بعد 81.59 […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے فی لٹر کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عوام کیلئے خوشخبری ، عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے ۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل 15 دسمبر کو ہوگا۔ اوگرا 15 دسمبر تک تیل کی خریداری کی ورکنگ پیٹرولیم ڈویژن […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی

  سنگا پور (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد جبکہ قدرتی گیس کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 4 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت 4 […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18روپے تک کمی کا امکان ہے ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کیلئے اوگرا نے ورکنگ کا آغاز کردیا ۔پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی […]

روس یوکرین جنگ امریکی اور یورپی معیشت پر بھاری

نیو یارک (پاک ترک نیوز) روس یوکرین جنگ امریکہ اور یورپی معیشت پر بھاری پڑنے لگی۔روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے لیکر اب تک امریکہ نے شرح سود میں تین مرتبہ اضافہ کردیا جبکہ یورپ میں بھی شدید معاشی بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ۔عالمی سٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہیں جبکہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان ہے ۔تاہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی اعلان آج ہو گا۔ ڈیزل کی ریفائنری کی اوسط قیمت 4.18 روپے فی لیٹر کم ہو کر 228.87 روپے فی […]

روسی تیل کی خریداری ،بھارتی ریفائنر کے ساتھ عالمی سطح پر لین دین بند

  نئی دہلی(پاک ترک نیوز) روس سے تیل کی خریداری پر بھارتی ریفائنر کے ساتھ عالمی سطح پر لین دین بند کر دیا گیا۔تیل کی عالمی کمپنیوں اور بینکوں نے روس سے تیل خریدنے پر بھارتی فرم نیارا انرجی کے ساتھ لین دین بند کر دیا ہے۔ روسی کمپنی روزنیفٹ بھارتی ریفائنری نیارا انرجی میں […]

یورپی یونین کی پابندیوں کے بعد ترکیہ کو روسی تیل کی درآمد دوگنا ہو گئی

استنبول(پاک ترک نیوز) روس یوکرین جنگ کے باعث ترکیہ اور روس کے درمیان تجارت میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں ممالک کے درمیان تیل کی درآمد دوگنا ہو گئی ۔ ریفینیٹیو کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ روس سے یومیہ بنیادوں پر 2 لاکھ بیرل تیل درآمد کررہا ہے جو کہ 2021 میں […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد کمی ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق تیل کی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔امریکی اور برطانوی خام تیل ایک […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

لاہور: (دنیا نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا۔ برٹش کروڈآئل کی فی بیرل قیمت ایک اعشاریہ صفر چارفیصد کمی کے بعدایک سو دواعشاریہ نو ڈالرہو گئی۔ دوسری جانب امریکی کروڈ آئل کی قیمت […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔تیل کی قیمتوں میں تقریباً 3 ڈالرفی بیرل کا اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اتارچڑھاؤ جاری ہے، برنٹ خام تیل کے ستمبرکے سودوں میں 2.79 ڈالر،یا2.6 فیصد اضافہ ہوا، ستمبرکے سودوں کی قیمت 109.93 ڈالر […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی ایک اعشاریہ ایک آٹھ فیصداضافہ دیکھنے میں آیا۔ برطانوی کروڈآئل کی فی بیرل قیمت ایک سوسات اعشاریہ نو ڈالر ہو گئی۔ دوسری جانب امریکی کروڈ آئل […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

لاہور: (پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ۔امریکی کروڈ آئل کی قیمت 101.4ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں ۔امریکی کروڈآئل کی قیمت دواعشاریہ پانچ سات فیصد کم ہونے کے بعد ایک […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل سے کم ہو گئیں

لندن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی جبکہ برینٹ کروڈ آئل 100 ڈالر سے نیچے آ گیا۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی۔ یورپ کا بینچ مارک خام کنٹریکٹ، برینٹ نارتھ سی، دوپہر کے درمیانی سودوں میں 3.3 فیصد گر […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

لندن / واشنگٹن(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی منڈی میں برطانوی کروڈ آئل (برینٹ) کی قیمت 6.65 ڈالر فی بیرل یعنی 5.59 فیصد کم ہوکر 106.85 ڈالر پر آگئی۔اس کے علاوہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 380ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 380ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی بینک جے پی مورگن کےتجزیہ نگاروں کو خدشہ ہے کہ اگر روس نے امریکہ کی جانب سے عائد […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 6فیصد تک گر گئیں

لندن (پاک ترک نیوز)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 6فیصد کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ۔ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ برطانیہ میں برینٹ نارتھ خام تیل تقریباً 8ڈالر کمی سے 112ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔ دوسری جانب امریکا […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 1.57 فیصد کمی سے قیمت 108.8 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ۔برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.73فیصد کمی سے فی بیرل قیمت 109.6 ڈالر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں […]