Browsing tag

#oilprice

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔ عالمی منڈی میں مسلسل تین دن کمی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ برینٹ آئل کی قیمت میں عالمی منڈی میں 0.57 فیصد اضافے کے بعد فی بیرل قیمت 86.57 […]

غزہ صورتحال ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ برطانوی برینٹ آئل کی قیمت 25 سینٹس اضافے سے 87 ڈالر 90 سینٹس فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 15 سینٹس اضافے سے 86 ڈالر 12 […]

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔گزشتہ تین روز کے دوران خام تیل کی قیمتو ں میں مجموعی طور پر پانچ فیصد کمی ہوئی ۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 0.53 سینٹ کمی ہوئی، […]

جارحانہ پالیسی روکنے کیلئے روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنا ہو گی ،امریکہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ روس کی جارحانہ پالیسی روکنے کیلئے اس کے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنا ہو گی۔روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کے آمدنی محدود ہوجائے گی اور یوں پوٹن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس سستی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ خام تیل پانچ فیصد جبکہ گیس 4فیصد سستی ہوئی ہے ۔ برینٹ خام تیل 5 فیصد کمی کے بعد 86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3.3فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں ۔امریکی کروڈ آئل کی قیمت 82 اعشاریہ 12 ڈالرفی بیرل ہوگئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت 87اعشاریہ 94ڈالرہو گئی۔ بڑی […]

روس یوکرین جنگ امریکی اور یورپی معیشت پر بھاری

نیو یارک (پاک ترک نیوز) روس یوکرین جنگ امریکہ اور یورپی معیشت پر بھاری پڑنے لگی۔روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے لیکر اب تک امریکہ نے شرح سود میں تین مرتبہ اضافہ کردیا جبکہ یورپ میں بھی شدید معاشی بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ۔عالمی سٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہیں جبکہ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو کر روس یوکرین جنگ سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئیں

لندن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو کر روس یوکرین جنگ سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئیں ۔عالمی منڈی میں حام تیل کی قیمت ایک ڈالر فی بیرل کم ہو گئیں ۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 1.55ڈالر یا 1.8فیصد گر کر 85.33ڈالر پر آگیا یوں بینچ […]

ملک میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید 1.83 فیصد اضافہ ہوگیا اور مجموعی شرح 44.58 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر 51 بنیادی ضروری اشیاء […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد کمی ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق تیل کی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔امریکی اور برطانوی خام تیل ایک […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل سے کم ہو گئیں

نیویارک(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے آ گئیں ۔ کروڈ آئل کی قیمت 93.70ڈالرفی بیرل ہو گئیں جبکہ برینٹ آئل کی قیمت کم ہو کر 99.78ڈالر فی بیرل ہو گئیں ۔ چین اور یورپ میں صنعتی پیداوار میں کمی کی بناپرتیل کی طلب میں […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

لاہور: (دنیا نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا۔ برٹش کروڈآئل کی فی بیرل قیمت ایک اعشاریہ صفر چارفیصد کمی کے بعدایک سو دواعشاریہ نو ڈالرہو گئی۔ دوسری جانب امریکی کروڈ آئل کی قیمت […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنی دینے کا خبر کے اثرات سامنے آ نے شروع ہو گئے ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 7.1 فیصد یعنی 7.74 ڈالر کم ہوکر […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 4 سینٹ بڑھ کر 119.76 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 8 سینٹ یعنی 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 118.95 ڈالر فی بیرل […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی آ گئی ہے۔برینٹ خام تیل 3 ڈالر 85 سینٹ کمی سے 103.50 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 3 ڈالر 54 سینٹ کم ہو کر 99.06 ڈالر پر آ گئی۔ خام تیل کی قیمتیں پچھلے […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 2 ڈالر، 19 سینٹ اضافہ سے 102 ڈالر، 80 سینٹ ہو گئی۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل سے کم ہو گئیں

لاہور(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل سے کم ہو گئیں ۔مجموعی طور پر خام تیل کی قیمتوں میں دس فیصد کمی ہوئی ہ ۔ تفصیلات کے مطابق روس یوکرین جنگ کے باوجود خام تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) یو اے ای کا تیل میں پیداوار میں اضافے کا تیل کی عالمی مارکیٹ پر اچھا اثر پڑا ۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہو گئی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے تیل کی پیدوار بڑھانے کے اعلان کے ساتھن ہی برینٹ خام تیل کی قیمت فی […]

روس یوکرین جنگ ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

سنگاپور( پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔برطانوی خام تیل کی قیمت 129ڈالر48پیسے فی بیرل پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کےمطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ گندم […]

تاریخ میں پہلی بار خام تیل کی قیمت 119ڈالر سے بڑھ گئی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) روس یوکرین تنازع کے باعث تاریخ میں پہلی بار خام تیل کی قیمت 119ڈالر سے بڑھ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، خام تیل پہلی بار 119 ڈالر 84 سینٹ فی بیرل کا […]