Browsing tag

#oilprice

کروڈ آئل 111 اور برینٹ 112ڈالر فی بیرل کی حد عبور کر گیا

نیویارک (پاک ترک نیوز)امریکہ اور بین الاقوامی توانائی ایجنسی میں دیگر بڑی حکومتوں کی طرف سے سپلائی کو مستحکم کرنے کے لیے اسٹریٹجک ذخائر سے 60 ملین بیرل چھوڑنے کے معاہدے کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بدھ کے روزنیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ٹریڈنگ میں بینچ مارک یو ایس کروڈ مزید […]

روس نے یوکرین پر حملہ کردیا

کیف (پاک ترک نیوز) روس نے یوکرین پر حملہ کردیا ۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت دیگر شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے علاوہ شاحلی شہر وڈیسا اور کراماتورسک پر بھی فضائی حملے کئے ۔ حملوں کے نتیجے میں متعدد مقامات پر زور […]

خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

لندن (پاک ترک نیوز)لندن مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیاجس کے نتیجے میں برینٹ کروڈ آئل کا نرخ ریکارڈ 97ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق، برنٹ کروڈ آئل کے اپریل 2022 کی ڈیلیوری کے لیے فیوچر کنٹریکٹس کی قیمت منگل کو لندن کی آئی […]

تنازعات کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) روس یوکرین اور مشرق وسطی میں تنائو کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ اوپیک ممالک کی پیداوار میں کمی کے باعث سپلائی میں کمی کے باعث قیمتوں میں اضافے دیکھنے میں آیا ہے ۔برینٹ کروڈ کی قیمت 87.82ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے ۔امریکی خام تیل […]

قازق صدر نے فوج کو مظاہرین پر گولیاں چلانے کاحکم دیدیا

نورسلطان(پاک ترک نیوز) قازقستان کے صدر نے مظاہرین پر فوج کو گولیاں برسانے کا حکم دیدیا ۔ملک میں جاری پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف ہونے والے پُرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 46 ہوگئی ہے جب کہ قازق صدر نے فوج کو بغیر خبردار کیے مظاہرین پر گولی چلانے کی اجازت دیدی۔ […]

قازقستان میں پرتشدد ہنگامے، روسی دستے مدد کو پہنچ گئے

الماتی(پاک تر ک نیوز) روس نے قازقستان میں جاری پرتشدد ہنگاموں اور بغاوت کی جانب بڑھتے ہوئے مظاہروں کو روکنے میں قازق حکومت کی مدد کے لئے اپنے چھاتہ بردار دستے بھیج دیئے ہیں۔ جمعرات کے روز جاری ہونے والے سرکاری بیان کے مطابق پولیس نے مرکزی شہر الماتی میں درجنوں فسادیوں کو ہلاک کیا […]

قازقستان :پرتشدد مظاہروں میں 12پولیس اہلکاروں سمیت متعدد ہلاک

نور سلطان (پاک ترک نیوز) قازقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جاری احتجاج میں شدت آ گئی ۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران 12پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ الماتی مین اسکوائر پر فورسز اور سیکڑوں مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 12 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ مظاہرین […]

روس کے زیر قیادت فوجی اتحاد کا پہلا فوجی دستہ قازقستان روانہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی زیر قیادت بننے والے فوجی اتحاد نے اپنا پہلا فوجی دستہ قازقستان روانہ کردیا ۔ فوجی دستہ بدامنی پر قابو پانے میں مدد کرے گا۔فوجی دستہ حالات معمول پر آنے تک قازقستان میں ہی رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق روس کے زیرقیادت فوجی اتحاد کے بیان میں کہا گیا […]

اوپیک پلس کا اجلاس ،فروری میں تیل کی پیداوار 4لاکھ بیرل یومیہ بڑھانے پر اتفاق

ویانا (پاک ترک نیوز)پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک )اور تیل پیدا کرنے والے اتحادی ممالک نے اومیکرون کے پھیلاؤ کے باوجود تیل کی کھپت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہنے کی امید پرفروری میں بھی تیل کی پیداوار میں معمولی اضافے کی اپنی پالیسی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی […]

2022 میں تیل کی یومیہ طلب 100ملین یومیہ سے تجاوز کرسکتی ہے، سعودی آرامکو

دبئی (پاک ترک نیوز) 2022میں تیل کی یومیہ طلب 100ملین بیرل سے تجاوز کر سکتی ہے ۔ایک نجی ٹی وی نے سعودی آرامکو کے چیف ایگزیکٹو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 2022میں تیل کی قیمت 100امریکی ڈالر فی بیرل سے بھی بڑھ سکتی ہے۔تاہم چینل نے اپنی رپورٹ میں اس بات کا ذکر نہیں […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں

نیویارک(پاک ترک نیوز)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں ۔خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ امریکی ذخائر میں اضافے کے سبب خام تیل کی قیمتیں کم ہوئیں جبکہ خام تیل کی قیمت میں 3 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکی خام تیل 80 […]