Browsing tag

#oilprices

خا م تیل کی قیمتوں میں ایک روز کی کمی بعد پھر اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک روز قبل کمی کے بعد دوبارہ اضافہ ہو گیا ۔برینٹ آئل 4ڈالر 25سینٹ اضافے سے 105.23ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 3 ڈالر 56 سینٹ اضافے سے 101.20 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ روس یوکرین […]

سعودی آئل کمپنی ارامکو کے منافع میں 120فیصدتک اضافہ

ریاض(پاک ترک نیوز) توانائی کی دنیا کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک آرامکو نے کہا ہے کہ اسکے خالص منافع میں 120فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہو اہے ۔ گزشتہ برس کمپنی نے ایک سو دس ارب ڈالر کا منافع کمایا جبکہ 2020میں یہ 49ارب ڈالر تھا۔ یاد رہے کہ 2020میں عالمی وبا کی وجہ […]

تیل کی قیمتیں100ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئیں

لندن (پاک ترک نیوز)روس کے یوکرین پر حملے کے بعد دنیا میں توانائی کے بحران کے پیدا ہونے والے خدشے نے برینٹ آئل کی قیمتیں 2014 کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچا دی ہیں۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 102.48 ڈالر فی بیرل کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔جو […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

لندن (پاک ترک نیوز)روس کے یوکرین پر حملے کی صورت میںاس پر پابندیاںلگنےسےنظرمشرقی یورپ میں تیل کی سپلائی بری طرح متاثر ہوسکتی ہے۔اور اسی خدشے کےپیش نظرں نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی بینچ مارک برینٹ کروڈ گزشتہ سیشن […]

یوکرین تنازع، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 4فیصد اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) روس اوریوکرین کے درمیان تنازعہ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 4فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 3.83 ڈالر کا اضافہ […]

پیر کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نیویارک (پاک ترک نیوز)عالمی منڈی میں سپلائی میں رکاوٹ اور امریکہ میںخراب موسمی حالات کی وجہ سے کاروباری ہفتہ کے پہلے روز تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔جبکہ ایران پر عائد پابندیوں کا ممکنہ حل بھی قیمتوں میں اضافے کو بڑھاوا دے رہا ہے۔ بین الاقوامی بینچ مارک برینٹ کروڈ گزشتہ سیشن میں 93.27 ڈالر […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) نئے کورونا وائرس اومی کرون کے باعث عالمی مارکٹی میں تیل کی قیمتوں میںکمی کا رجحان دیکھا گیا ہے جبکہ امریکی سٹاک مارکیٹس میں بھی مندی کا رجحان سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد امریکی سٹاک مارکیٹس بھی مندی کا […]