ترکی میں بزرگ شہریوں کی تعداد میں اضافہ
انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کی بزرگ آبادی میں گزشتہ پانچ سالوں میں 24 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 65 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد 2021 کے اختتام پر کل آبادی کا 9.7 فیصد بنتے ہیں۔ ترکی کے شماریاتی ادارے کے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2016 میں عمر رسیدہ […]