Browsing tag

#omicronvariant

اومی کرون ،جاپان میں 4شہروںنے ہنگامی حالت نافذ کرنیکی اجازت طلب کرلی

ٹوکیو( پاک ترک نیوز) کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کے باعث جاپان کے 4شہروں کی انتظامیہ نے حکومت ہنگامی حالت نافذ کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ اجازت طلب کرنے والے شہروں میں ٹوکیو، سائیتاما، چیبا اور کاناگاوا نے شامل ہیں ۔ان شہروں کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے […]

ہانگ کانگ کی کرونا کے خلاف سخت ترین پابندیاں بھی اومیکرون کو نہ روک سکیں

ہانگ کانگ(پاک ترک نیوز) ہانگ کانگ کے صحت کے عہدیداروں نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون نے دنیا کی کچھ مشکل ترین کووڈ 19 پابندیوں کو عبور کر لیا ہےاور اب اومیکرون کے پہلے کیس شہر مین بھی رپورٹ ہو گئے ہیں۔ جمعہ کے روز جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا […]

آذربائیجان میں کووڈ-19 کے حوالے سے خصوصی قرنطینہ پابندیوں کی مدت بڑھا دی گئی

باکو (پاک ترک نیوز)آذربائیجان میں کرونا کےنئے ویرینٹ اومیکون کے دنیا بھر میں پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئےقرنطینہ کی پانبدی کی مدت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ جمعرات کے روز جاری ہونے والی حکومتی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں کابینہ کی منظوری کے بعد آزربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف […]

کراچی ،کورونا کی نئی قسم ’’اومیکرون‘‘ کے مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے

کراچی(پاک ترک نیوز) کراچی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے۔ شہر قائد میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے، تمام افراد کے جینوم سیکویسنگ کیلئے نمونے نجی ہسپتال پہنچا دیئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام افراد […]

بلوچستان :کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے 12 مشتبہ کیسز رپورٹ

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) بلوچستان کے علاقے قلات میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے 12مشتبہ کیسز سامنے آ گئے۔ مشتبہ کیسز سامنے آنے کے بعد طبی حلقوں میں خوف پھیلا اور طبی عملہ ذہنی اذیت کا شکار بھی ہوگیا۔ کرونا آپریشن سیل نے مریضوں کے نمونے این آئی ایچ بھیجنے کی تصدیق کرتے […]

اومیکرون چین بھی پہنچ گیا،گوآنگ ژو میں پہلا کیس سامنے آگیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز)دنیا بھر میں کرونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے جس میں نیا اضافہ چین کا ہے جہاں اس ویرئنٹ کے حامل پہلے مریض کی تصدیق محکمہ صحت کے حکام کی جانب سے کی گئی ہے۔ گوانگ ژو کے ہیلتھ کئیر کمیشن کے نائب سربراہ چن بن […]

لندن: اومی کرون کے باعث ٹین ڈائون سٹریٹ میں کرسمس پارٹی منسوخ

لندن (پاک ترک نیوز) کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے باعث لندن کی ٹین ڈاوننگ سٹریٹ میں کرسمس پارٹی منسوخ کر دی گی۔ برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان کے مطابق اس سال برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ڈاؤننگ سٹریٹ آفس میں کرسمس پارٹی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے کیونکہ حکومت کورونا کے […]

بھارت :اومی کرون کا متاثرہ مریض چکمہ دیکر ملک سے فرار

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومی کرون کا متاثرہ مریض چکمہ دے کر ملک سے فرار ہو گیا جس کے بعد پولیس سمیت دیگر متعلقہ اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ اومی کرون کا پہلا متاثرہ 66 سالہ مریض قرنطینہ سینٹر کے بعد ملک سے بھی فرار ہو گیا ہے۔ یہ واقعہ […]

اومی کرون سے گھبرانا نہیں احتیاطی تدابیر ختیار کریں ،عالمی ادارہ صحت

جینوا(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومی کرون سے گھبرانا نہیں ہے اس کیخلاف احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ادارے کی چیف سائنٹسٹ سوامیا سوامی ناتھن کا کہنا ہے کہ ’یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کورونا ویکسین میں تبدیلیاں کرکے اسے اومیکرون […]

برطانوی کمپنی کا اومی کرون وائرس کی دو اتیار کرنے کا دعوی

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ کوویڈ کی نئی قسم اومی کرون کی دوا تیار کرلی ہے۔برطانیہ کے ریگولیٹرز نے ایک ایسی دوا کی منظوری دی ہے جو کو اومیکرون وائرس کو شکست دے سکتی ہے۔ برطانوی ریگولیٹرز نے ایک ایسی دوا کی منظوری دی ہے جس کے تیار کنندگان […]

کرونا کااومیکرون ویرینٹ سعودی عرب بھی پہنچ گیا

ریاض (پاک ترک نیوز)سعودی عرب میں افریقہ سے آنے والے ایک مسافر میں کووڈ۔19کےاومیکرون ویرینٹ کی تشخیص ہوئی ہے ۔سعودی وزارت صحت کے بدھ کے روز جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ نئے کرونا ویرینٹ کے حامل شخص اور اس سے رابطے میں رہنے والے تمام افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے […]

یونیورسٹیوں کے دسمبر میں ہونیوالے عالمی سرمائی مقابلےمنسوخ کر دئیے گئے

جنیوا (پاک ترک نیوز) کرونا کی نئی لہر اومی کرون کی آمد سے پیدا شدہ صورتحال کی وجہ سے عالمی یونیوورسٹیز سپورٹس فیڈریشن نے 2021ءکے سرمائی عالمی مقابلے منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوسرنےاور اس سے ملحقہ چھ دیگر علاقوں میں کھیلوں […]