Browsing tag

#opec

قیمت گھٹائی تو تیل بند، سعودی عرب کی دھمکی

دبئی(پاک ترک نیوز) ریاض سعودی تیل کی قیمت کی حد متعارف کرانے والے ممالک کو تیل فروخت نہیں کرے گا۔اوپیک ملکوں کے خلاف امریکی قانون عالمی منڈی میں تیل کی طلب اور رسد میں عدم توازن کا باعث بنے گا۔ سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے انرجی انٹیلی جنس کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

تیل کی پیداوار میں کمی ،سعودی عرب کو نتائج بھگتنا ہوں گے ،جوبائیڈن

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب سنگین بھگتنا ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ تیل کی پیداوار میں کمی امریکی مفادات کے خلاف ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی […]

اوپیک پلس ملکوں کے گروپ نے تیل کی پیدوار میں ریکارڈ 20لاکھ بیرل کمی کا اعلان کر دیا

ویانا (پاک ترک نیوز) اوپیک پلس ملکوں کے گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار میں20لاکھ بیرل یومیہ کمی کرے گا ، جوکورونا کی وبا کے آغاز کے بعد سے تیل کی یومیہ پیداوار میں سب سے بڑی کٹوتی ہے۔ اوپیک کی جمعرات کو جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق مشترکہ […]

اوپیک اور نان اوپیک ملکوں کا وزارتی اجلاس ۔اکتوبر میں ملکوں کے پیداواری کوٹے میں ایک لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان

ویانا (پاک ترک نیوز) اوپیک اور نان اوپیک وزارتی اجلاس نے تیل کی موجودہ مارکیٹ پر اتار چڑھاؤ اور لیکویڈیٹی میں کمی کے منفی اثرات اور مارکیٹ کے استحکام اور اس کے موثر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔تمام اوپیک اور نان اوپیک ملکوں کے پیداواری کوٹے میں اکتوبر کے مہینے میں ایک […]

اوپیک پلس تیل کی روزانہ پیداوار میں معمولی اضافے پر متفق

ویانا (پاک ترک نیوز) تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس نے خام تیل کی پیداوار میں ایک لاکھ بیرل یومیہ اضافہ کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔جو تیل کی یومیہ عالمی کھپت کا محظ 0.1فیصد بنتا ہے۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں اوپیک پلس نے خبردار کیا کہ تیل کی تیل […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 4 سینٹ بڑھ کر 119.76 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 8 سینٹ یعنی 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 118.95 ڈالر فی بیرل […]

تیل کے پیداواری کوٹے کے تعین کیلئے آئی ای اے کاڈیٹا استعمال نہیں کریں گے، اوپیک

نیویارک (پاک ترک نیوز) پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) نے کہا ہے کہ وہ رکن ممالک کے پیداواری کوٹے کی تعمیل کا جائزہ لینے کے لیے بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کے ڈیٹا کا استعمال بند کررہا ہے۔ تنظیم کی جانب سے یہ اعلان جمعرات کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے […]

اوپیک 4لاکھ بیرل یومیہ تیل کی پیداوار بڑھانے پر متفق

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اوپیک اور اس کے اتحاد ممالک مارچ سے تیل کی یومیہ پیداوار 4لاکھ ڈالر کرنے پر متفق ہو گئے ۔ تیل برآمدکنندگان کی تنظیم اوپیک اوراس کے اتحادیوں نے روس کی قیادت میں 10 ممالک نے دنیا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد یومیہ پیداوار میں کمی کردی […]

اوپیک پلس کا اجلاس ،فروری میں تیل کی پیداوار 4لاکھ بیرل یومیہ بڑھانے پر اتفاق

ویانا (پاک ترک نیوز)پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک )اور تیل پیدا کرنے والے اتحادی ممالک نے اومیکرون کے پھیلاؤ کے باوجود تیل کی کھپت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہنے کی امید پرفروری میں بھی تیل کی پیداوار میں معمولی اضافے کی اپنی پالیسی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی […]