Browsing tag

#openmarket

انٹر بینک میں ڈالر 207روپے 75پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 29 پیسے مہنگا ہوگیا، ڈالر کی قیمت 207 روپے 75 پیسے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے مہنگا ہوا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 208 روپے پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ شہباز حکومت میں امریکی ڈالر 24 روپے 82 پیسے مہنگا […]

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 44پیسے مزید مہنگا ہوگیا، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد قیمت 206 روپے 90 پیسے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے […]

ڈالر 206روپے کی بلند ترین سطح عبور کر گیا

  کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ڈالر انٹر بینک میں 206روپے کی بلند ترین سطح عبور کرگیا ،قیمت 206روپے 50پیسے ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 207 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ نئی حکومت میں ڈالر 23 روپے 57 پیسے مہنگا ہو چکا۔فاریکس ڈیلرز […]

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 206روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں مزید 2 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 206 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری طرف سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے […]

انٹر بینک میں ڈالر پہلی بار204روپے کاہوگیا

لاہور (پاک ترک نیوز) ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر پہلی بار 204روپے ہو گیا ۔ڈالر کی قیمت میں ایک روپے65پیسے کا ا ضافہ ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان کا سامنا ہے، 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے، انڈیکس […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میںڈ الر کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی تاہم ڈالر تا حال 200روپے سے نیچے نہ آ سکا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر2 روپے 23 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔ ڈیلرز کے […]

انٹر بینک میں ڈالر 202روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسےمہنگا ہو گیا ۔انٹربینک میں ڈالر 202 روپے 20 پیسےپرٹریڈہو رہاہے ۔ امریکی کرنسی ایک بار پھر روپے کو روندتی ہوئی مزید 2 روپے 14 پیسے مہنگی ہو گئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر 202 روپے 20 […]

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 58 پیسے مہنگا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ایک روپیہ 58 پیسے مہنگا ہوگیا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد قیمت 199روپے 50پیسے ہو گی ۔ مسلسل کئی روز گراوٹ کا شکار رہنے کے بعد امریکی ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا ۔ڈالر آج ایک روپیہ 58 پیسے کے بڑے اضافے کے بعد 199 روپے 50 پیسے […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی کے بعد امریکی کرنسی کا ریٹ 197 روپے 70 پیسے ہو گیا، ڈالر بلند ترین سطح سے 4 روپے 26 پیسے کم ہوچکا ہے، یاد رہے کہ ڈالر […]

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں 76پیسے سستا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ۔ڈالر کی قیمت میں 76پیسے کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 76 پیسے کمی کے بعد 199 روپے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے کہ 2 کاروباری روز کے […]

انٹر بینک میں ڈالر202روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 202روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ڈالر کی قیمت میں مزید 8 پیسے کا اضافہ ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 202 روپے پر فروخت ہوا۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی رہی ، 100 انڈیکس 43 ہزار پوائنٹس سے گر کر 41 ہزار پوائنٹس […]

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر51 پیسے مہنگا ہوگیا، قیمت201 روپے91 پیسے پر بند ہوئی ، فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی202روپے سے 206 روپے پر فروخت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور […]

ڈالر کی پرواز نہ تھم سکی ،اوپن مارکیٹ میں 202روپے پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کی بے قدری مسلسل جاری ہے ،ڈالر کی پرواز نہ تھم سکی ، اوپن مارکیٹ میں قیمت 202روپے پر پہنچ گئی ۔ انٹربینک میں بھی ڈالر60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 200 روپے 60 پیسے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر202 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ واضح رہے […]

ڈالر کی اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈبل سنچری مکمل

کراچی (پاک ترک نیوز) ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر نے نیا سنگ میل عبورکرلیا ۔اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کرلی۔قیمت 200روپے 20پیسے ہو گئی۔ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں 17روپے7پیسے کا […]

ڈالر اوپن مارکیٹ میں ڈبل سنچری کر گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں ڈبل سنچری ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت200روپے 50پیسے ہو گئی ۔انٹر بینک میں ڈالر پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، قیمت میں 2 روپے ایک پیسے کے اضافے سے ڈالر 197 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا امریکی […]

ڈالر 195روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 195روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 2 پیسے مہنگا ہو کر 195 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ موجودہ حکومت کے آنے کےبعد ڈالر کی قیمت […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار اوپن مارکیٹ میں ڈالر 194روپے کی ریکارڈ قیمت میں فروخت

لاہور(پاک ترک نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 194روپے ہو گئی ۔ ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 50پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 50پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 194روپے میں […]

عید کے بعد کاروبار کا پہلا روز ،ڈالر 94پیسے مہنگا

لاہور(پاک ترک نیوز) عید کے بعد کاروبار کا پہلا روز ڈالر کی قیمت میں 94پیسے کا اضافہ انٹر بینک میں قیمت 186روپے 63پیسے ہو گئی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 188روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث انٹربیٹنگ میں ڈالر پہلی بار 188روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔8مارچ سے لے کر اب تک انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10روپے 26پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث قرضوں کے بوجھ میں […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی(پاک ترک نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ایک بار پھراونچی اڑان،اوپن مارکیٹ میں ڈالردوبارہ 180روپے ہو گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 2 پیسے کی کمی سے 178.12 روپے پر بند ہوئی جبکہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کے اضافے سے 180 […]