Browsing tag

#openmarket

ڈالر تین ہفتوں کے بعد 300 سے نیچے آ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کی قدر بحال ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔امریکی کرنسی ڈالر تین ہفتوں کے بعد 300سے نیچے آ گیا ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 16 پیسے سستا ہو گیا، تقریبا تین ہفتوں کے بعد ڈالر299 روپے کا ہو گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں آج مندی […]

پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں ایک روپے ایک پیسے کی کمی ہوئی، جس سے ڈالر 301 روپے 93 پیسے کی سطح پر آ گیا، تاہم بعد میں روپے کے […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 روپے سستا ہو کر 315 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ تین دن میں اوپن مارکیٹ میں […]

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی ڈالر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 65 پیسے اضافے سے 305.09 روپے کی نئی بلند ترین سطح سے شروع ہوئی اور دوپہر تک ایک روپے 36پیسے کے اضافے سے 305 روپے […]

انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 95 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت304 روپے کی سطح پر پہنچ گیا جو کہ تاریخ کی بلند […]

انٹر بینک میں ڈالر 303روپے سےتجاوز کرگیا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 303روپے سےتجاوز کر گئی ۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے اضافے سے 316روپے کا ہو گیا ۔ تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے کے اضافے سے […]

ڈالرملکی تاریخ میں پہلی بار 300سے تجاوز کرگیا

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر انٹر بینک میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 300سے تجاوز کر گیا ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 58پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 300روپے 22پیسے پر پہنچ گئی ۔ گزشتہ روز ڈالر 299روپے 64پیسے کی قیمت میں بند […]

ڈالر انٹر بینک میں بھی ٹرپل سنچری کر گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ٹرپل سنچری کر گیا ۔ڈالر ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کمی سے شروع ہوئی جب ڈالر روپے کے مقابلے میں 299 روپے 56 پیسے […]

انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹربینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میںڈالر ایک روپے 87پیسے اضافے کے بعد 299روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ اس سے قبل 11مئی کو ڈالر کی قیمت ریکارڈ 298روپے 83پیسے تھی ۔  

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ٹرپل سنچری مکمل ،انٹر بینک میں بھی مہنگا

کراچی(پاک ترک نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ٹرپل سنچری مکمل ہوگئی ۔دوسری جانب انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی۔انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی 3 روپے 26 پیسے اضافے کے […]

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 46 پیسے اضافے سے 289 روپے ہو گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے 50 پیسے بڑھ کر 292 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ […]

سٹاک مارکیٹ میں 1000پوائنٹس کا اضافہ ،2سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پاک ترک نیوز) سٹاک مارکیٹ میں 1000پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ،دو سال کی بدترین سطح پر پہنچ گئی ۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران 1028 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 48 ہزار 104 پوائنٹس پر ٹریڈ […]

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

کراچی (پاک ترک نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرےروز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا اور قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ انٹربینک مارکیٹ میں 52 پیسے کی کمی کے ساتھ امریکی کرنسی 288روپے کی سطح پر آ گئی، تاہم بعد میں ڈالر مزید گراوٹ […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔ کاروباری ہفتے کا آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 1.45 روپے اضافے کے ساتھ 279.04 روپے کی سطح پر آ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 2 روپے بڑھ کر 286 روپے ہوگئی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام […]

ڈالر مزید سستا ،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

لاہور(پاک ترک نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان رہا ۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 97 پیسے کمی ہوگئی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 277 روپے 60 پیسے میں ٹریڈ کر […]

سٹاک مارکیٹ14ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،ڈالر بھی سستا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹارک مارکیٹ 14ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ 14 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں […]

امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 81 پیسے کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز […]

انٹربینک میں ڈالر دوروز سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی 2 روز سے سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا ہوگیا ۔ڈالر کی قیمت میں دوروپے56پیسے بڑھ کر 278روپےکا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کےتیسرے روزانٹر بینک میں دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں معمولی سا اضافہ دیکھنے میں تاہم دن کے اختتام پر […]

آئی ایم ایف معاہدہ ،ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے اثرات آنا شروع ہو گئے ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ عید کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی ڈالر 10روپے 49پیسے سستا ہو گیا ۔ […]

انٹربینک میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(پاک ترک نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 4 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ […]