Browsing tag

#openmarket

اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان

کراچی(پاک ترک نیوز) اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ ہوا جس کےبعداوپن مارکیٹ میں ڈالر 306 پر فروخت ہو رہا ہے۔ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قیمت […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 19روپے کی بڑی کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر بحال ہونا شروع ہو گئی ۔امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت 19روپے کم ہو گئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 298روپے پر فروخت ہو رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستانی روپے کی قدر میں دیکھنے میں آیا ۔انٹر بینک میں بھی ڈالر […]

ڈالر اوپن مارکیٹ میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر اوپن مارکیٹ میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آگیا ہے، 45 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 285 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہی […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریکارڈ 306روپے تک پہنچ گیا

  کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی ڈالر ریکارڈ 306روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں بڑااضافہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روزہی انٹربینک میں ڈالر کی […]

انٹر بینک میں ڈالر 13روپے 68پیسے سستا

  کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز دن کے آغاز پر امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں 13روپے 68پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 13 روپے 68 پیسے […]

انٹر بینک میں عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روزڈالر مہنگا

  کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 18 پیسے مہنگا ہو کر 283 روپے 65 پیسے کا ہو گیا ہے۔ 20 اپریل کو کاروبار کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر […]

ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی

  کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروباری دن میں انٹر بینک میں ڈالر 91 پیسے سستا ہو گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر […]

ڈالر اورسونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

  کراچی (پاک ترک نیوز) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے سونا پھر مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے 50 پیسے تک جاپہنچا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 288 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری […]

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروباری دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے 96پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔انٹربینک میں ڈالر 288 روپے […]

انٹر بینک میں ڈالر 2روپے 23پیسے مہنگا

  کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر مزید 2روپے 23پیسے مہنگا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار انٹر بینک میں ڈالر مزید2 روپے 23 پیسے اضافے کے ساتھ 283 روپے پر ٹریڈ کر […]

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

  کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت بڑی کمی دیکھنے میں آئی ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 2روپے 71پیسے سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 71 پیسے کمی ہوئی ہے جس […]

ڈالر کی قدر میں 8روپے 37پیسے کی کمی

  کراچی ( پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں اونچی اڑان کے بعد امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8روپے 37پیسے سستا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر گرنے کے بعد 276 روپے 72 […]

ڈالر کی قیمت میں 18روپے سے زائد کا بڑا اضافہ ،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  کراچی (پاک ترک نیوز) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 18روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد امریکی کرنسی ڈ الر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز دن کے آغاز کے ساتھ ہی […]

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا

  کراچی(پاک ترک نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر3 روپے اضافے کے بعد انٹر بینک میں 1 ڈالر 265 روپے کا ہوگیا ہے، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے […]

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

  کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔امریکی کرنسی ڈالر […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں اضافہ ہو نے لگا ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 38پیسے سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 1 روپے 38 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر […]

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

  کراچی (پاک ترک نیوز)انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں16 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 269 روپے 44 پیسے کا ہوگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی […]

کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر کی قیمت میں اضافہ

  کراچی: (دنیا نیوز) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر کی قیمت میں اضافےدیکھنے میں آیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 49 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی 271 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 274 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔ […]

ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ،سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

  کراچی( پاک ترک نیوز) ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میںبھی مثبت رجحان رہا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روزکے آغاز کے بعد ہی ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 83 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد امریکی کرنسی 259 روپے 50 […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان رہا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں 2روپے 95پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ڈالر 273روپے 33پیسے پر بند ہوا […]